Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

اسلام آباداورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

اس کے علاوہ اسلام آباد،پشاور،کوہاٹ ،خیبر اورملک کے مختلف شہروں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی جب کہ مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا۔ زلزلے کی گہرائی 230 کلومیٹر تھی۔

Related posts

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

Mobeera Fatima

ایک شخص بیوی کی بات نہ مان کر کروڑ پتی بن گیا

Mobeera Fatima

بھارتی تحقیقاتی ایجنسی کی کشمیری رہنما یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی درخواست

Mobeera Fatima

Leave a Comment