پاکستانکراچی میں زلزلے کےجھٹکے by adminمئی 2, 2024058 Share0 کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت2.3ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز ملیر تھا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی گہرائی 84 کلومیٹر اور مرکز ملیر سے 38 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا۔