Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

کراچی میں زلزلے کےجھٹکے

کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت2.3ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز ملیر تھا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی گہرائی 84 کلومیٹر اور مرکز ملیر سے 38 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا۔

Related posts

سرکاری ریسٹ ہاؤسز آؤٹ سورس نہ کرنے سے محکمہ سیاحت خیبر پختونخوا کو کروڑوں روپے کا نقصان

Mobeera Fatima

پشاور میں آٹا مزید مہنگا ، 20 کلو کا تھیلا 2700 روپے کا ہو گیا

Mobeera Fatima

پنجاب بھر میں یونیورسٹیاں اور کالجز کل کھلیں گے

Mobeera Fatima

Leave a Comment