Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںمعیشت

ڈالر مزید 9 پیسے مہنگا ، انٹر بینک میں قیمت 278.60 روپے ہو گئی

تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا تسلسل برقرار ، روپے کی قدر میں مزید کمی ہو گئی ، دوسری جانب اسٹاک ایکسچینج میں مثبت کاروبار کا آغاز ہوا۔

جمعرات کو کاروبار کے آغاز پر ہی انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید 9 پیسے کا اضافہ ہو گیا، جس سے ڈالر 278 روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ، اسٹاک مارکیٹ کے 100 میں 129 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس 79 ہزار 970 کی سطح پر پہنچ گیا۔

واضح رہے گزشتہ روز اسٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس 80 ہزار کی سطح پر بحال ہوا تھا تاہم کاروبار کے اختتام پر 80 ہزار سے نیچے آ گیا۔

Related posts

الیکشن کمیشن کی اپیل منظور ، ٹریبونلز تشکیل پر لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم

Mobeera Fatima

معیشت کیلئے اچھی خبریں، ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے، وزیر خزانہ

Mobeera Fatima

اڈیالہ جیل کے لاپتہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم گھر پہنچ گئے

Mobeera Fatima

Leave a Comment