Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

روس کے نائب وزیراعظم کل پاکستان پہنچیں گے

روس کے نائب وزیراعظم پاکستان کا 2 روزہ دورہ کرینگے۔

ترجمان وزارتِ خارجہ کے مطابق  روس کے نائب وزیراعظم 18 اور 19 ستمبر 2024 کو دورہ کرینگے،روسی نائب وزیر اعظم اعلیٰ سطحی وفد کی قیادت کریں گے۔

روس کے نائب وزیر اعظم،  وزیراعظم اور نائب وزیراعظم ووزیر خارجہ سے ملاقاتیں کریں گے۔دونوں ممالک کے درمیان تعلقات خیر سگالی، دوستی اور اعتماد پر مبنی ہیں۔

 

Related posts

پی آئی اے کا فضائی آپریشن مکمل طور پر فعال ہے، ترجمان

Mobeera Fatima

پونے، کرکٹر میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

Mobeera Fatima

اپریل میں کرنٹ اکاؤنٹ ایک کروڑ 20 لاکھ ڈالر سرپلس رہا

Mobeera Fatima

Leave a Comment