Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

مرغی کا گوشت 540 روپے کلو ہو گیا

لاہور، مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا، انڈے مزید مہنگے ہو گئے۔

مرغی کے گوشت کی قیمت میں 14 روپے فی کلو کمی ہوئی ہے جس کے بعد مرغی کا گو شت 526 روپے کلو ہو گیا ہے۔گزشتہ روز مرغی کاگوشت 540 روپے کلوتھا۔

سرکاری نرخنامے میں زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں 10 روپے کی کمی ہوئی ہے جس بعد برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 349 روپے کلو جبکہ پرچون ریٹ 363 روپے کلو ہو گیا ہے۔

انڈوں کی قیمت مسلسل بڑھ رہی ہے، فی درجن قیمت میں مزید ایک روپے کا اضافہ ہوگیا ہے جس کے بعد انڈے 323 روپے درجن ہو گئے ہیں۔

Related posts

کراچی میں ماش کی دال 520 روپے فی کلو پر پہنچ گئی

Mobeera Fatima

اننت امبانی کے شادی کارڈ کی قیمت 23 لاکھ روپے

Mobeera Fatima

بھارتی کرکٹ ٹیم کی وکٹری پریڈ، پورا ممبئی اُمڈ آیا، ناقابلِ یقین مناظر

Mobeera Fatima

Leave a Comment