شاہ رخ خان کی کولکتہ نائٹ رائیڈرز چوتھی مرتبہ آئی پی ایل فائنل میں پہنچ گئیadminمئی 23, 2024 by adminمئی 23, 2024068 انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2024 میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز سن رائزرز حیدرآباد کو شکست دے کر چوتھی مرتبہ فائنل میں پہنچ گئی۔ منگل... Read more
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاک بھارت میچ کے لئے آفیشلز کا اعلانadminمئی 23, 2024 by adminمئی 23, 2024061 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے لئے آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان... Read more
بھارتی کبڈی ٹیم کی انٹرنیشنل ایونٹس میں شرکت پر پابندی عائدadminمئی 23, 2024 by adminمئی 23, 2024067 بھارتی کبڈی ٹیم کی انٹرنیشنل ایونٹس میں شرکت پر پابندی عائد کر دی گئی۔ بھارتی ٹیم انٹرنیشنل کبڈی چیمپئین شپ اور ورلڈ کپ میں بھی... Read more
حسن علی کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ سے باہر کردیا گیاadminمئی 22, 2024 by adminمئی 22, 2024070 فاسٹ بولر حسن علی کو آئرلینڈ کیخلاف ناقص پرفارمنس کا مظاہرہ کرنے پرٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سکواڈ سے باہر کردیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی... Read more
لیجنڈری فٹبالر ٹونی کروس نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیاadminمئی 22, 2024 by adminمئی 22, 2024060 جرمن فٹبال ٹیم اور ریال میڈرڈ کلب کے لیجنڈری کھلاڑی ٹونی کروس نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے جاری... Read more
اعظم خان کی ڈالرز سے پسینہ صاف کرنے کی ویڈیو وائرل، بابر کے سوال پر قہقہےadminمئی 21, 2024 by adminمئی 21, 2024051 اعظم خان کی ڈالرز سے پسینہ صاف کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ ویڈیو میں سنائی دینے والی باتوں سے اندازہ لگایا... Read more
سرباز علی خان بغیر آکسیجن ماؤنٹ ایوریسٹ سر کرنے والے دوسرے پاکستانی بن گئےadminمئی 21, 2024 by adminمئی 21, 2024067 پاکستانی کوہِ پیما سرباز علی خان نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایوریسٹ کو بغیر آکسیجن سر کرکے نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ سربازعلی... Read more
ٹی 20 ورلڈ کپ : پاکستانی کھلاڑیوں کے نام فا ئنلadminمئی 21, 2024 by adminمئی 21, 2024071 امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں یکم جون کو شروع ہونے والے ٹی 20ورلڈ کپ کے لئے پاکستانی ٹیم کے 15 کھلاڑیوں کے نام فائنل ہوگئے... Read more
چیمپئینز ٹرافی ٹی20 فارمیٹ پر کرانے پر غورadminمئی 21, 2024 by adminمئی 21, 2024064 آئندہ سال 2025 میں پاکستان میں شیڈول آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے فارمیٹ میں تبدیلی پر غور شروع کردیا گیا۔ کرک بز کی رپورٹ... Read more
راشد نسیم نے مزید 20عالمی ریکارڈ توڑ دیےadminمئی 20, 2024 by adminمئی 20, 2024067 پاکستانی مارشل آرٹس ماسٹر تاریخ ساز ریکارڈز کے حامل راشد نسیم نے دو دن میں 20عالمی ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ سب سے زیادہ عالمی ریکارڈ بنانے... Read more