اہم خبریںکھیل پاکستان کے محمد آصف ورلڈ گیمز اسنوکر کے سیمی فائنل میں پہنچ گئےMobeera Fatimaاگست 12, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 12, 2025023 پاکستان کے کیوئسٹ محمد آصف چینگدو ورلڈ گیمز اسنوکر2025 کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ قومی اسنوکر کھلاڑی نے کوارٹر فائنل میں برطانوی کیوئسٹ زیک... Read more
اہم خبریںکھیل ون ڈے سیریز، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان فیصلہ کن میچ آج ہوگاMobeera Fatimaاگست 12, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 12, 2025027 پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ایک روزہ سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن مقابلہ آج شام پاکستانی... Read more
اہم خبریںکھیل ٹی ٹوئنٹی میں مسلسل 9 فتوحات ، آسٹریلیا نے نیا ریکارڈ قائم کر دیاMobeera Fatimaاگست 11, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 11, 2025033 آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں مسلسل 9 فتوحات حاصل کرکے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ کینگروز نے ڈارون میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے... Read more
اہم خبریںکھیل شاہین آفریدی نے ون ڈے کرکٹ میں ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیاMobeera Fatimaاگست 9, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 9, 2025029 پاکستان کے فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ون ڈے میں ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ ٹرینیڈا میں ہونے والے پہلے... Read more
اہم خبریںکھیل حسین طلعت اور حسن نواز مکمل کریڈٹ کے مستحق ہیں، محمد رضوانMobeera Fatimaاگست 9, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 9, 2025031 قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف فتح کے بعد کہا کہ حسین طلعت اور حسن نوازمکمل کریڈٹ کے مستحق ہیں۔... Read more
اہم خبریںکھیل پہلا ون ڈے، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دیMobeera Fatimaاگست 9, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 9, 2025035 تروبا: تین میچوں کی ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست... Read more
اہم خبریںکھیل انگلینڈ نے بھی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے مخصوص فارمیٹ کی مخالفت کر دیMobeera Fatimaاگست 7, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 7, 2025027 پاکستان، بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے بعد انگلینڈ نے بھی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں دو درجاتی ٹیسٹ کرکٹ کی مخالفت کر دی۔ انگلینڈ... Read more
اہم خبریںکھیل قومی ون ڈے اسکواڈ کا برائن لارا کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشنMobeera Fatimaاگست 7, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 7, 2025030 قومی ون ڈے اسکواڈ نے ویسٹ انڈیز کے برائن لارا کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔ پاکستانی اسکواڈ نے کوچز کی زیر نگرانی ... Read more
اہم خبریںکھیل پاکستان فٹبال فیڈریشن کا قومی فٹسال ٹیم کے پہلے اوپن ٹرائلز کے انعقاد کا اعلانMobeera Fatimaاگست 6, 2025اگست 6, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 6, 2025اگست 6, 2025038 بیورو رپورٹ(عمران سہیل) پاکستان فٹبال فیڈریشن کا قومی فٹسال ٹیم کے پہلے اوپن ٹرائلز کے انعقاد کا اعلان. پاکستان فٹبال فیڈریشن نے اے ایف سی... Read more
اہم خبریںکھیل سرگودھا اور فیصل آباد میں 35 ہزار سے زائد نوجوانوں کی شرکتMobeera Fatimaاگست 6, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 6, 2025030 بیورو رپورٹ(عمران سہیل) لاہور: پاکستان میں کرکٹ کا جذبہ ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید مضبوط ہو رہا ہے، جہاں وزیراعظم یوتھ پروگرام (PMYP) اور... Read more