Daily Systematic Metro News Breaking News
کھیل

آئی سی سی نے پاکستان کے خلاف کارروائی پر غور شروع کر دیا، بھارتی میڈیا

پاک بھارت میچ سے قبل بھارتی میڈیا نے ایک اور نیا شوشہ چھوڑ دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق آئی سی سی نے پاکستان کے خلاف کارروائی پر غور شروع کر دیا ہے، رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستانی ٹیم نے میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو نہ ہٹانے کے فیصلے کے خلاف احتجاجاً میچ میں تاخیر کی۔

بھا رتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ میں متحدہ عرب امارات کے خلاف میچ سے قبل پاکستانی ٹیم نے متعدد ٹورنامنٹ قوانین کی خلاف ورزیاں کیں۔

بھا رتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پی سی بی کو ایک ای میل بھیجی ہے جس میں بدسلوکی اور پلیئرز اینڈ میچ آفیشلز ایریا پروٹوکول کی متعدد خلاف ورزیوں کی نشاندہی کی گئی۔

Related posts

طلاق کی افواہیں بے بنیاد، شعیب ملک نے ثنا جاوید کے ساتھ خوشگوار لمحات کی تصاویر شیئر کیں

Mobeera Fatima

محمد رضوان کو سست بیٹنگ پر واپس بلانے پر کپتان اور کوچ نے معافی مانگ لی

Mobeera Fatima

گلین میکسویل کا بھی آئی پی ایل چھوڑنے کا اعلان

Mobeera Fatima

Leave a Comment