Daily Systematic Metro News Breaking News
کھیل

پاکستان ابھی بھی ایشیا کپ جیت سکتا ہے، ثقلین مشتاق

اسلام آباد: سابق ٹیسٹ کرکٹر ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ پاکستان ابھی بھی ایشیا کپ جیت سکتا ہے۔

سابق ٹیسٹ کرکٹر ثقلین مشتاق نے ہم نیوز کے پروگرام “صبح سے آگے” میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز میچ میں قومی ٹیم نے پہلے کی نسبت بہتر کارکردگی دکھائی۔ اور گزشتہ روز فخر زمان کو غلط آؤٹ دیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم نے توقع کے مطابق پہلے 10 اوورز میں بہتر کارکردگی دکھائی۔ اور ہارنے والی ٹیم کی غلطیاں ہمیشہ زیادہ اور جیتنے والی کی کم ہوتی ہیں۔

ثقلین مشتاق نے قومی ٹیم کو مشورے دیتے ہوئے کہا کہ قومی ٹیم کے فاسٹ بالز پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ اور پاور پلے میں فاسٹ باؤلرز کو ذمہ داری لینی چاہیے۔

Related posts

پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل کو تمغہ امتیاز سے نوازا گیا

Mobeera Fatima

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کا مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو بھیج دیا

admin

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: بابر اعظم اور شان مسعود نے تاریخ رقم کر دی

Mobeera Fatima

Leave a Comment