بابر اعظم نے سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی میچز میں کپتانی کا اعزاز حاصل کرلیاadminمئی 11, 2024 by adminمئی 11, 2024041 قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آئر لینڈ کے خلاف میچ میں اہم اعزاز حاصل کرلیا۔ بیورو رپورٹ(عمران سہیل) بابر اعظم سب سے... Read more
قومی ٹیم کیلئے غیر ملکی کوچز لانے کے بعد انٹرنیشنل کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہadminمئی 9, 2024 by adminمئی 9, 2024042 پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے غیر ملکی کوچز کے بعد غیر ملکی کیوریٹر کو بھی پاکستان بلانے کا فیصلہ کرلیا۔ چیئرمین پی سی... Read more
ریال میڈرڈ اٹھارہویں مرتبہ چیمپئنز لیگ کے فائنل میں پہنچ گئیadminمئی 9, 2024 by adminمئی 9, 2024056 ریال میڈرڈ حریف فٹبال کلب بائیرن میونخ کو ہرا کر اٹھارہویں مرتبہ چیمپئنز لیگ کے فائنل میں پہنچ گئی۔ چیمپئنز لیگ سیمی فائنل کے دوسرے لیگ میں... Read more
اذلان شاہ ہاکی کپ، ناقابلِ شکست پاکستان کینیڈا کیخلاف بھی فاتحadminمئی 8, 2024 by adminمئی 8, 2024046 اذلان شاہ ہاکی کپ، پاکستان نے کینیڈا کو 4 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دے دی۔ ملیشیا میں جاری سلطان اذلان شاہ کپ... Read more
پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کا مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو بھیج دیاadminمئی 8, 2024 by adminمئی 8, 2024041 پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل 10 کا مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو بھیج دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق زیادہ سے زیادہ... Read more
ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کی کٹ کی رونمائی کردی گئیadminمئی 6, 2024 by adminمئی 6, 2024047 امریکا اور ویسٹ انڈیز میں منعقد ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کی کٹ کی رونمائی کردی گئی۔ اس حوالے سے لاہور میں ہونے والی... Read more
کسی کے ساتھ کوئی زیادتی نہیں ہوئی، جو بہتر تھا وہ فیصلہ کیا، کپتان بابر اعظمadminمئی 6, 2024 by adminمئی 6, 2024038 پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ محمد حارث پی ایس ایل میں ٹھیک پرفارم نہیں کرسکا، جو کھلاڑی ٹیم کیلئے... Read more
ارجنٹینا کو فٹبال ورلڈکپ جتوانے والے کوچ لوئیس مینوٹی انتقال کرگئےadminمئی 6, 2024 by adminمئی 6, 2024052 ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی 85 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ اسپورٹس سے متعلق خبریں شائع کرنے والی ویب سائٹ ‘مارسا’... Read more
پی ایس ایل 10، 8 اپریل سے 20 مئی تک کروانے کی تجویزadminمئی 4, 2024 by adminمئی 4, 2024046 پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کیلئے ونڈو تلاش کرلی گئی، ایونٹ 8 اپریل سے 20 مئی تک کروانے کی تجویز دی گئی ہے۔ بیورو... Read more
پاک بھارت میچ، نیویارک میں ہوٹلز کے کرائے 600 فیصد بڑھ گئےadminمئی 4, 2024 by adminمئی 4, 2024040 پاک بھارت ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میچ سے قبل نیویارک میں ہوٹلز کے کرائے آسمان سے باتیں کرنے لگے۔ پاک بھارت ٹی20ورلڈکپ میچ سے قبل نیویارک... Read more