لاہور ہائیکورٹ میں دبئی لیکس کی تحقیقات ایف آئی اے، ایف بی آر سے کرانے کیلئے درخواست دائرadminمئی 18, 2024 by adminمئی 18, 20240101 لاہور ہائیکورٹ میں دبئی لیکس کی تحقیقات ایف آئی اے، ایف بی آر اور نیب سے کرانے کیلئے درخواست دائر کر دی گئی۔ عدالت عالیہ... Read more
پاکستان سے جعلی دستاویزات پر نرسیں سعودی عرب بھجوانے کا انکشافadminمئی 18, 2024 by adminمئی 18, 20240105 پاکستان سے جعلی دستاویزات پر نرسیں سعودی عرب بھجوانے کا انکشاف ہوا ہے۔ دستاویزات کے مطابق سعودی عرب نے 92 نرسز کو جعلی دستاویز کی... Read more
غیر ملکی سفیر کو خفیہ دستاویزات فراہم کرنے پر اے ایس آئی کو 3 سال قیدadminمئی 18, 2024 by adminمئی 18, 2024093 عدالت نے غیر ملکی سفیر کو خفیہ دستاویزات فراہمی پر اسلام آباد پولیس کے اے ایس آئی کو 3 سال قید کی سزا کا حکم... Read more
غریب لڑکے سے شادی نہیں کروں گی، ملائیکہ ریاضadminمئی 18, 2024 by adminمئی 18, 20240119 شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ملائیکہ ریاض کا کہنا ہے کہ غریب لڑکے سے شادی نہیں کروں گی۔ نجی ٹی وکے پروگرام میں اداکارہ... Read more
آزاد کشمیر احتجاج ، سہیل تاجک کو ہٹا دیا گیا ، عبدالجبار نئے آئی جی پولیس تعیناتadminمئی 18, 2024 by adminمئی 18, 20240101 آزاد کشمیر کے آئی جی پولیس سہیل حبیب تاجک کو عہدے سے ہٹا کر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اسٹبلشمنٹ ڈویژن... Read more
وزیر داخلہ کا پاکستان بھر میں یونین کونسل سطح پر شناختی کارڈ بنانے اور تجدید کی سہولت کا اعلانadminمئی 17, 2024 by adminمئی 17, 2024099 وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاکستان بھر میں یونین کونسل سطح پر شناختی کارڈ بنانے اور تجدید کی سہولت کا اعلان کر دیا ہے۔... Read more
طورخم بارڈر پیدل آمدورفت کے لئے تین دن تک بندadminمئی 17, 2024 by adminمئی 17, 2024087 پاک افغان بارڈر طورخم پیدل آمد و رفت کیلئے تین روز کے لئے بند کر دیا گیا۔ طور خم بارڈر 17 سے 19 مئی تک... Read more
ایلیٹ فورس نواز، شہباز کا لگایا ہوا پودا، پولیس پر لگے دھبے ہم دھوئیں گے، مریم نوازadminمئی 17, 2024 by adminمئی 17, 2024097 وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ایلیٹ فورس نواز شریف اور شہباز شریف کا لگایا ہوا پودا ہے، وہ وقت دور نہیں جب... Read more
ازخود نوٹس کیس: فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین عدالت کے شوکاز نوٹسز جاریadminمئی 17, 2024 by adminمئی 17, 2024097 سپریم کورٹ کی جانب سے تحریک اںصاف کے سابق رہنما اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال کو توہین عدالت... Read more
خیبرپختونخوا، پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاریadminمئی 17, 2024 by adminمئی 17, 20240109 لاہورپشاور: پی ڈی ایم اے پنجاب نے رواں ماہ ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری کر دیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے... Read more