Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

غیر ملکی سفیر کو خفیہ دستاویزات فراہم کرنے پر اے ایس آئی کو 3 سال قید

عدالت نے غیر ملکی سفیر کو خفیہ دستاویزات فراہمی پر اسلام آباد پولیس کے اے ایس آئی کو 3 سال قید کی سزا کا حکم دیدیا۔

آفیشل سیکرٹ کی خصوصی عدالت میں جج طاہر عباس سپرا نے غیر ملکی سفیر کو خفیہ دستاویزات فراہم کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔

اے ایس آئی اسلام آباد پولیس کیخلاف الزام ثابت ہو گیا جس پر عدالت نے قید کی سزا سنا دی ، سزا سنائے جانے کے بعد پولیس نے  ظہور احمد کو کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا۔

 

Related posts

سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں کارروائی، 17 خوارج ہلاک

Mobeera Fatima

بلوچستان میں پٹرول کا شدید بحران ، فی لٹر 550 روپے تک فروخت ہونے لگا

Mobeera Fatima

پاکستان کا بھارتی جارحیت کا جواب سنہری حروف سے لکھا جائے گا، مریم نواز

Mobeera Fatima

Leave a Comment