اہم خبریںپاکستان کراچی، گولڈ میڈلسٹ اتقاء قتل کیس کا مرکزی ملزم عدالت سے فرارMobeera Fatimaجون 25, 2024 by Mobeera Fatimaجون 25, 2024097 کراچی میں رواں ماہ گولڈ میڈلسٹ نوجوان انجینئر اتقاء معین کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم عدالت سے فرار ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق قتل... Read more
اہم خبریںپاکستان حکومت کا یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہMobeera Fatimaجون 25, 2024 by Mobeera Fatimaجون 25, 20240100 حکومت نے یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے اوگرا... Read more
اہم خبریںپاکستان آپریشن عزم استحکام درحقیقت آپریشن عدم استحکام ثابت ہوگا، مولانا فضل الرحمانMobeera Fatimaجون 24, 2024 by Mobeera Fatimaجون 24, 2024098 جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آپریشن عزم استحکام درحقیقت آپریشن عدم استحکام ثابت ہوگا۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس... Read more
اہم خبریںپاکستان جولائی میں متوقع بارشوں سے متعلق جامع رپورٹ جاریMobeera Fatimaجون 24, 2024 by Mobeera Fatimaجون 24, 2024089 این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے جولائی کے مہینے کے دوران پاکستان کے مختلف علاقوں میں متوقع بارشوں کی شدت اور ممکنہ... Read more
اہم خبریںپاکستان پنجاب حکومت خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے پرعزم ہے، مریم نوازMobeera Fatimaجون 24, 2024 by Mobeera Fatimaجون 24, 2024082 وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت خواتین کو بااختیار بنانے اور صنفی مساوات کو فروغ دینے کے لئے پرعزم ہے۔ عالمی... Read more
اہم خبریںپاکستان لاہور تعلیمی بورڈ سے امتحانی پرچوں کا بنڈل مبینہ طور پر غائبMobeera Fatimaجون 24, 2024جون 24, 2024 by Mobeera Fatimaجون 24, 2024جون 24, 2024092 لاہور تعلیمی بورڈ کے مارکنگ سینٹر سے امتحانی پرچوں کا بنڈل مبینہ طور پر غائب ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق پارٹ ون سوشیالوجی کا بنڈل... Read more
اہم خبریںپاکستان انسداد دہشتگردی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو طلب کرلیاMobeera Fatimaجون 24, 2024 by Mobeera Fatimaجون 24, 2024087 راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا، پارلیمانی لیڈر سنی اتحاد کونسل زرتاج گل سمیت دیگر کی طلبی کے سمن جاری کر... Read more
اہم خبریںپاکستان مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کا حق، امید ہے 77 سیٹیں ہمیں ملیں گی، بیرسٹر گوہرMobeera Fatimaجون 24, 2024جون 24, 2024 by Mobeera Fatimaجون 24, 2024جون 24, 2024096 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر علی گوہر نے کہا ہے کہ مخصوص نشستیں ہماری پارٹی کا حق ہے، امید ہے ہمارے... Read more
اہم خبریںپاکستان مسلم لیگ ن کو سیاسی دھچکا، عباس آفریدی کا پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلانMobeera Fatimaجون 24, 2024 by Mobeera Fatimaجون 24, 2024083 مسلم لیگ ن کے اہم رہنما عباس آفریدی نے پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے پاکستان میں سیاست صرف جھوٹ... Read more
اہم خبریںپاکستان پنجاب اسمبلی میں آپریشن عزم استحکام کی حمایت میں قرارداد جمعMobeera Fatimaجون 24, 2024 by Mobeera Fatimaجون 24, 2024092 پنجاب اسمبلی میں آپریشن عزم استحکام کی حمایت میں قرارداد جمع کرادی گئی، قرارداد لیگی رہنما حنا پرویز بٹ نے جمع کرائی۔ قرار داد کے... Read more