اہم خبریںپاکستان حکومت گھریلو صارفین کیلئے بجلی پر 18 فی صد سیلز ٹیکس پر نظرثانی کر سکتی ہے، وزیر توانائیMobeera Fatimaاگست 1, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 1, 2024067 وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ گھریلو صارفین کیلئے بجلی پر 18 فی صد سیلز ٹیکس پر حکومت نظرثانی کر سکتی ہے۔... Read more
اہم خبریںپاکستان اہم سوال یہ ہے ، قائم مقام صدر آرڈیننس جاری کر سکتے ہیں یا نہیں ؟ اسلام آباد ہائیکورٹMobeera Fatimaاگست 1, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 1, 2024065 اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب ترمیمی آرڈیننس 2024 کے خلاف درخواست پر اٹارنی جنرل سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے۔ چیف جسٹس اسلام... Read more
اہم خبریںپاکستان پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دیدی ، اسٹیٹ کونسل کا عدالت میں بیانMobeera Fatimaاگست 1, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 1, 2024079 اسٹیٹ کونسل نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کر دیا ہے کہ ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو 22 اگست کو اسلام آباد میں... Read more
اہم خبریںپاکستان معیشت کیلئے اچھی خبریں، ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے، وزیر خزانہMobeera Fatimaاگست 1, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 1, 2024070 وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معیشت کیلئے اچھی خبریں آنا شروع ہوئی ہیں، ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے۔ اسلام... Read more
اہم خبریںپاکستان روٹی 20 روپے میں بیچنے کی اجازت دی جائے، متحدہ نان بائی ایسوسی ایشنMobeera Fatimaاگست 1, 2024اگست 1, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 1, 2024اگست 1, 2024075 لاہور، روٹی 20 روپے میں بیچنے کی اجازت دی جائے، متحدہ نان بائی ایسوسی ایشن نے ڈپٹی کمشنر لاہور کو درخواست دے دی۔ متحدہ نان... Read more
اہم خبریںپاکستان تکنیکی نقص، ٹیسلا نے 18 لاکھ گاڑیاں واپس منگوا لیںMobeera Fatimaجولائی 31, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 31, 2024070 ٹیسلا نے اپنی تیار کردہ 18لاکھ گاڑیوں کے بونٹ میں تکنیکی خرابی کے باعث مارکیٹ سے واپس منگوا لی ہیں۔ کمپنی کی طرف سے بتایا... Read more
اہم خبریںپاکستان قائمہ کمیٹی پارلیمانی امور نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری دیدیMobeera Fatimaجولائی 31, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 31, 2024072 قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور نے کثرت رائے سے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری دیدی۔ جے یو آئی نے ووٹنگ میں... Read more
اہم خبریںپاکستان تمام تقسیم کار کمپنیاں بشمول کے الیکٹرک زائد بلنگ میں ملوث پائی گئی ہیں، نیپراMobeera Fatimaجولائی 31, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 31, 2024080 نیپرا نے کہا ہے کہ تمام تقسیم کار کمپنیاں بشمول کے الیکٹرک زائد بلنگ میں ملوث پائی گئی ہیں۔ اپریل تا جون 2024 کے دوران... Read more
اہم خبریںپاکستان بانی پی ٹی آئی کس سے مذاکرات کرینگے، کس سے نہیں ، اللہ بہتر جانتا ہے ، وزیر داخلہMobeera Fatimaجولائی 31, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 31, 2024076 وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کس سے مذاکرات کریں گے اور کس سے نہیں یہ تو اللہ بہتر... Read more
اہم خبریںپاکستان خیبرپختونخوا، بارشوں نے تباہی مچا دی، 19 افراد جاں بحقMobeera Fatimaجولائی 31, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 31, 2024069 خیبرپختونخوا میں بارشوں نے تباہی مچا دی،مختلف حادثات جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 19 ہو گئی ہے۔ صوبے میں موسلادھار بارشوں کے باعث... Read more