اہم خبریںپاکستان ایم ٹیگ کی سہولت 15 اگست تک ملک بھر میں فری دستیاب ہوگی، این ایچ اےMobeera Fatimaاگست 10, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 10, 2024071 نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ ایم ٹیگ کی سہولت 15 اگست تک ملک بھر میں شہریوں کے لیے بغیر کسی قیمت... Read more
اہم خبریںپاکستان اپوزیشن اتحاد کا 27 اگست کو جلسہ کرنے کا اعلانMobeera Fatimaاگست 10, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 10, 2024067 لاہور: اپوزیشن اتحاد نے 27 اگست کو لاہور میں جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ترجمان اخونزادہ حسین یوسفزئی نے میڈیا... Read more
اہم خبریںپاکستان ارشد ندیم نوجوان نسل کے لیے انسپائریشن ہے، بانی پی ٹی آئیMobeera Fatimaاگست 9, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 9, 2024069 بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ پیرس اولمپکس میں تاریخ ساز فتح پر کہا کہ ارشد ندیم نوجوان نسل کے لیے انسپائریشن ہے۔ سابق... Read more
اہم خبریںپاکستان معاہدے پر عمل درآمد نہیں ہوتا تو بجلی کے بل نہ جمع کروانے کی کال دے سکتے ہیں، حافظ نعیم الرحمانMobeera Fatimaاگست 9, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 9, 2024074 امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ معاہدے پر عمل درآمد نہیں ہوتا تو بجلی کے بل نہ جمع... Read more
اہم خبریںپاکستان پنجاب: نہم جماعت کے نتائج کا اعلان، کامیابی کا تناسب 44.5 فیصد رہاMobeera Fatimaاگست 9, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 9, 2024070 لاہور سمیت پنجاب کے تعلیمی بورڈ ز کی جانب سے نہم جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔ نتائج کا اعلان چیئرمین لاہور بورڈ زید... Read more
اہم خبریںپاکستان فارمی انڈے 274 روپے درجن ہو گئےMobeera Fatimaاگست 9, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 9, 2024066 لاہور، انڈوں کی قیمت مزید بڑھ گئی، فارمی انڈے 274 روپے درجن ہو گئے۔ برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 594 روپے کلو کی سطح... Read more
اہم خبریںپاکستان پاکستان نے افغان مہاجرین کی واپسی کیلئے امریکہ سے تعاون مانگ لیاMobeera Fatimaاگست 9, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 9, 2024061 اسلام آباد: پاکستان نے ملک میں موجود افغان مہاجرین کی واپسی کے لیے امریکہ سے تعاون مانگ لیا۔ وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام سے پاکستان... Read more
اہم خبریںپاکستان صدر زرداری نے دستخط کر دیئے ، الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قانون بن گیاMobeera Fatimaاگست 8, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 8, 2024071 صدر مملکت آصف زرداری نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024ء پر دستخط کر دیئے، جس کے بعد بل باقاعدہ قانون بن گیا ہے۔ ذرائع کے... Read more
اہم خبریںپاکستان شیخ رشید کی لال حویلی میں جلسے کی درخواست مستردMobeera Fatimaاگست 8, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 8, 2024061 عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی 13 اگست کی شب لال حویلی میں جلسہ کرنے کی درخواست مسترد کر دی گئی۔ سابق وفاقی... Read more
اہم خبریںپاکستان دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ فرانس میں سفیر تعیناتMobeera Fatimaاگست 8, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 8, 2024072 وزیر اعظم شہباز شریف نے ممتاز زہرہ بلوچ کو فرانس میں پاکستان کی سفیر تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ممتاز زہرہ بلوچ اس... Read more