اہم خبریںپاکستان پاراچنار پر صوبائی حکومت کی مجرمانہ خاموشی، حالات بہت سنگین ہیں، گورنر کے پیMobeera Fatimaاگست 8, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 8, 2024065 گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا اتحاد چل رہا اور چلے گا، صوبے کے حالات... Read more
اہم خبریںپاکستان عمران خان کی آمادگی ، شیر افضل مروت کی تحریک انصاف میں واپسی کی راہ ہموارMobeera Fatimaاگست 8, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 8, 2024066 رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کی پاکستان تحریک انصاف میں واپسی کی راہ ہموار ہونے لگی۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے رکن... Read more
اہم خبریںپاکستان پی آئی اے کا ٹورنٹو سے پاکستان کیلئے کرایوں میں کمی کا اعلانMobeera Fatimaاگست 8, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 8, 2024067 پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے یوم آزادی کے موقع پر مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی ہے۔ پی آئی اے نے ٹورنٹو... Read more
اہم خبریںپاکستان خلیجی ممالک کا سفر کرنے والے محنت کشوں پر ٹیکس عائدMobeera Fatimaاگست 8, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 8, 2024059 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاکستان سے خلیجی ممالک جانے والے محنت کشوں پر ٹیکس عائد کر دیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)... Read more
اہم خبریںپاکستان ایلون مسک کا ایکس ہیڈکوارٹر کو بند کرنے کا اعلانMobeera Fatimaاگست 8, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 8, 20240210 سان فرانسسکو: سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس کے مالک ایلون مسک نے سان فرانسسکو میں قائم کمپنی کے ہیڈکوارٹر کو بند کرنے کا اعلان... Read more
اہم خبریںپاکستان پشاور میں پولیس وین کے قریب دھماکا ، جانی نقصان نہیں ہواMobeera Fatimaاگست 7, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 7, 2024074 پشاور میں پولیس وین کے قریب دھماکا ہوا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ پشاور کے علاقے ورسک روڈ پر پولیس وین... Read more
اہم خبریںپاکستان پمز اسپتال میں روبوٹک سرجری متعارف کرانے کا فیصلہMobeera Fatimaاگست 7, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 7, 2024062 وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پمز اسپتال میں روبوٹک سرجری متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے صحت ڈاکٹر مختار احمد... Read more
اہم خبریںپاکستان حکومتِ پاکستان بنگلادیشی عوام کے ساتھ کھڑی ہے، ترجمان دفتر خارجہMobeera Fatimaاگست 7, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 7, 2024067 ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت اور پاکستانی عوام بنگلہ دیشی عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔ بنگلادیش کی موجودہ... Read more
اہم خبریںپاکستان کسی سے مذاکرات نہیں ہو رہے ، ہمارا واحد مطالبہ نئے انتخابات ہیں ، عمر ایوبMobeera Fatimaاگست 7, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 7, 2024071 پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ نئے الیکشن ہمارا واحد مطالبہ ہے ، کسی... Read more
اہم خبریںپاکستان مخصوص نشستیں، الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کرنے کا فیصلہMobeera Fatimaاگست 7, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 7, 2024067 الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ا لیکشن کمیشن... Read more