اہم خبریںپاکستان ملک بھر میں بارش کیلئے آج نماز استسقاء ادا کی جائے گی، سرکلر جاریMobeera Fatimaنومبر 15, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 15, 2024055 وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر وزارت مذہبی امور نے آج جمعہ کے روز نماز استسقاء کے اہتمام کا سرکلر جاری کر دیا ہے۔ سرکلر کے... Read more
اہم خبریںپاکستان صدر زرداری پر عمران خان کو قتل کرانے کی سازش کا الزام ، شیخ رشید مقدے سے بریMobeera Fatimaنومبر 15, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 15, 2024042 صدر آصف علی زرداری پر عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کے الزام کے مقدمے سے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو... Read more
اہم خبریںپاکستان کوئٹہ سے دیگر شہروں کیلئے ٹرین سروس 4 روز بعد بحالMobeera Fatimaنومبر 15, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 15, 2024056 امن وامان کے پیشِ نظر معطل کی گئی کوئٹہ سے اندورنِ ملک ٹرین سروس آج سے بحال کر دی گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق پشاور... Read more
اہم خبریںپاکستان مرغی کا گوشت 8 روپے سستا، انڈے مزید مہنگےMobeera Fatimaنومبر 15, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 15, 2024053 لاہور،مرغی کا گوشت دوبارہ سستا ہو گیا، انڈوں کی قیمت بڑھنے کا سلسلہ جاری ہے۔ مرغی کا گوشت 8 روپے فی کلو سستا ہونے کے... Read more
اہم خبریںپاکستان موجودہ حکومت دھکے سے چل رہی ہے، دھکا ناکام ہوا تو حکومت گئی، شیخ رشیدMobeera Fatimaنومبر 14, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 14, 2024058 اسلام آباد: سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ یہ حکومت دھکے سے چلائی جا رہی ہے۔... Read more
اہم خبریںپاکستان افغان انتظامیہ پاکستان کے تحفظات کو سنجیدگی سے لے، دفتر خارجہMobeera Fatimaنومبر 14, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 14, 2024051 اسلام آباد: دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ افغان انتظامیہ پاکستان کے تحفظات کو سنجیدگی سے لے۔ ترجمان دفتر خارجہ... Read more
اہم خبریںپاکستان فنڈز کی کمی ، پختونخوا حکومت کا پرائمری اساتذہ کی اپ گریڈیشن نہ کرنیکا فیصلہMobeera Fatimaنومبر 14, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 14, 2024058 خیبر پختونخوا حکومت نے پرائمری اسکولوں کے اساتذہ کی اپ گریڈیشن نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ اساتذہ... Read more
اہم خبریںپاکستان توشہ خانہ کیس ٹو ، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں خارجMobeera Fatimaنومبر 14, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 14, 2024051 عدالت نے توشہ خانہ کیس ٹو میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد... Read more
اہم خبریںپاکستان موٹروے پولیس نے ملنے والے 8 لاکھ 47 ہزار روپے مالک کے حوالے کر دیئےMobeera Fatimaنومبر 14, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 14, 2024058 اسلام آباد؛ موٹروے پولیس نے ایم 5 سے ملنے والے 8 لاکھ 47 ہزار روپے مالک کے حوالے کر دیئے۔ موٹروے ایم فائیو پولیس نے... Read more
اہم خبریںپاکستان تیاری مکمل ، اپنا حق لینے دوبارہ اسلام آباد جائیں گے ، علی امین گنڈا پورMobeera Fatimaنومبر 14, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 14, 2024048 وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ اپنا حق لینے کے لیے دوبارہ اسلام آباد جائیں گے۔ پشاور ہائیکورٹ کے... Read more