اہم خبریںپاکستان پہلا آئینی بینچ، جسٹس قاضی فائز کیخلاف درخواست خارج، ماحولیاتی آلودگی پر صوبوں سے رپورٹ طلبMobeera Fatimaنومبر 14, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 14, 2024050 اسلام آباد: سپریم کورٹ کے پہلے آئینی بینچ نے جسٹس امین الدین کی سربراہی میں مختلف مقدمات کی سماعت کی۔ ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے... Read more
اہم خبریںپاکستان ذیابیطس جیسے خاموش قاتل کے بوجھ کو کم کر سکتے ہیں، صدر مملکتMobeera Fatimaنومبر 14, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 14, 2024049 اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ذیابیطس جیسے خاموش قاتل کے بوجھ کو کم کر کے لاکھوں پاکستانیوں کی زندگیوں... Read more
اہم خبریںپاکستان شمالی وزیرستان میں آپریشن ، 8 خارجی دہشتگرد ہلاکMobeera Fatimaنومبر 14, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 14, 2024053 شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 8 خوارجی ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان... Read more
اہم خبریںپاکستان پنجاب کے بیشتر علاقوں میں اسموگ اور دُھند کے ڈیرےMobeera Fatimaنومبر 14, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 14, 2024052 لاہور: پنجاب کے بیشتر علاقوں میں دھند اور اسموگ کی شدت برقرار ہے۔ رات گئے موٹروے کے مختلف حصوں کو بند کر دیا گیا۔ لاہور،... Read more
اہم خبریںپاکستان چارسدہ میں پولیس وین کے قریب خودکش دھماکا ، اہلکار محفوظ رہےMobeera Fatimaنومبر 14, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 14, 2024050 چارسدہ میں پولیس وین کے قریب خودکش بمبار نے خود کو اڑا لیا تاہم پولیس اہلکار محفوظ رہے۔ پولیس اسٹیشن عمرزئی کی حدود اخون ڈھیری... Read more
اہم خبریںپاکستان عمران خان توڑ پھوڑ کے ایک اور مقدمے سے بریMobeera Fatimaنومبر 13, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 13, 2024051 بانی پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر سیاسی رہنماؤں کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے ایک اور کیس میں بری کر دیا گیا۔ ڈسٹرکٹ... Read more
اہم خبریںپاکستان 16 نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکانMobeera Fatimaنومبر 13, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 13, 2024052 بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافے کے بعد پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق... Read more
اہم خبریںپاکستان خیبر پختونخوا حکومت کا انصاف فی میل ایجوکیشن کارڈ شروع کرنے کا فیصلہMobeera Fatimaنومبر 13, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 13, 2024050 خیبر پختونخوا حکومت نے انصاف فی میل ایجوکیشن کارڈ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خیبرپختونخوا کے محکمہ اعلیٰ تعلیم نے تمام کالجز سے یتیم... Read more
اہم خبریںپاکستان اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکےMobeera Fatimaنومبر 13, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 13, 2024052 اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ اسلام آباد میں لوگ کلمے کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے... Read more
اہم خبریںپاکستان مرغی کے گوشت کی قیمت میں 21 روپے فی کلو اضافہMobeera Fatimaنومبر 13, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 13, 2024051 لاہور،مرغی کے گوشت کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ہو گیا۔ مرغی کا گوشت 21 روپے فی کلو مہنگا ہو گیا جس کے بعد مرغی... Read more