اہم خبریںپاکستان اسلام آباد میں اسموگ کا خدشہ ، انتظامیہ نے اینٹوں کا بھٹہ سیل کر دیا ، متعدد افراد گرفتارMobeera Fatimaنومبر 13, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 13, 2024052 اسلام آباد میں بھی اسموگ کے خدشے کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔ انتظامیہ نے شہر کے نواح میں آلودگی... Read more
اہم خبریںپاکستان عمران خان سے ملاقات کیلئے جانے والے 5 پی ٹی آئی رہنما گرفتارMobeera Fatimaنومبر 12, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 12, 2024053 بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لئے جانے والے تحریک انصاف کے رہنماؤں کو اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کر لیا... Read more
اہم خبریںپاکستان خیبرپختونخوا میں اس وقت دو حکومتیں چل رہی ہیں، فیصل کریم کنڈیMobeera Fatimaنومبر 12, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 12, 2024055 مردان: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے میں اس وقت دو حکومتیں چل رہی ہیں۔ تاہم صوبے میں ایسی صورتحال... Read more
اہم خبریںپاکستان اربوں کے کرپشن کیسز ختم ، بغیر دانتوں والا نیب انجوائے کرے ، اسلام آباد ہائیکورٹMobeera Fatimaنومبر 12, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 12, 2024048 اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا ہے کہ ایک سو سے زائد بڑے کرپشن کیسز ختم ہو چکے ہیں، کرپشن کیسز... Read more
اہم خبریںپاکستان پشاور میں 5 سال کے دوران 150 خواجہ سرا قتل ، بھتہ بھی وصول کیا جانے لگاMobeera Fatimaنومبر 12, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 12, 2024059 پشاور میں ڈیڑھ سوسے زائد خواجہ سرائوں کے پراسرار قتل کا انکشاف ہوا ہے۔ ہم انویسٹی گیٹس پروگرام ٹیم کو ملنے والے سرکاری اعداد و... Read more
اہم خبریںپاکستان اسلام آباد کی نئی سڑکیں شہداء کے نام سے منسوب کرنیکا اعلانMobeera Fatimaنومبر 12, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 12, 2024054 وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں تعمیر ہونے والی نئی سٹرکوں کے نام شہداء سے منسوب کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر داخلہ... Read more
اہم خبریںپاکستان اسموگ کی ابتر صورتحال ، پنجاب میں 50 فیصد عملے کو گھروں سے کام کرنیکا حکمMobeera Fatimaنومبر 12, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 12, 2024056 بڑھتی ہوئی اسموگ کے پیش نظر پنجاب میں دفاتر کے 50 فیصد عملے کو آن لائن کام پر منتقل کرنے کا حکم دیدیا گیا ہے۔... Read more
اہم خبریںپاکستان پنجاب حکومت کا تمام تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلانMobeera Fatimaنومبر 12, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 12, 2024054 لاہور، پنجاب حکومت نے تمام تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ اسموگ اور فضائی آلودگی کے باعث پنجاب کے تمام اضلاع میں اسکول... Read more
اہم خبریںپاکستان مرغی کا گوشت 490 روپے کلو ہو گیاMobeera Fatimaنومبر 12, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 12, 2024052 لاہور، مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا ہے، مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید 7 روپے فی کلو کمی ہو گئی ہے۔ سرکاری... Read more
اہم خبریںپاکستان پاکستان کی سلامتی کونسل میں نئی مستقل نشستوں کی مخالفتMobeera Fatimaنومبر 12, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 12, 2024048 پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں نئی مستقل نشستوں کی مخالفت کرتے ہوئے سلامتی کونسل میں مساوی اور جوابدہ اصلاحات کا مطالبہ کردیا۔... Read more