پاکستان مستونگ ، وزیر داخلہ بلوچستان ضیاء لانگو کے قافلے پر حملہ ، 3 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمیMobeera Fatimaاگست 14, 2026 by Mobeera Fatimaاگست 14, 2026014 بلوچستان کے ضلع مستونگ میں صوبائی وزیر داخلہ کے قافلے پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکاروں سمیت... Read more
پاکستان اسحاق ڈار سے امریکی ناظم الامورکی ملاقات، دوطرفہ تعاون اورعلاقائی صورتحال پرتبادلہ خیالMobeera Fatimaاگست 14, 2026 by Mobeera Fatimaاگست 14, 2026015 اسلام آباد، نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے پاکستان میں امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور امریکا... Read more
پاکستان افغانستان ، فیض آباد کے میئر حبیب الرحمٰن منصور بم دھماکے میں جاں بحقMobeera Fatimaاگست 14, 2026 by Mobeera Fatimaاگست 14, 2026015 افغانستان کے شہر فیض آباد کے میئر حبیب الرحمٰن منصور بم دھماکے میں جاں بحق ہو گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق میئر حبیب الرحمٰن منصور... Read more
پاکستان جشن آزادی کا ‘آدھا بھرا گلاس’Mobeera Fatimaاگست 14, 2026 by Mobeera Fatimaاگست 14, 2026017 یہ داغ داغ اجالا یہ شب گزیدہ سحر وہ انتظار تھا جس کا یہ وہ سحر تو نہیں پاکستان میں آزادی کے سفر کی رائیگانی... Read more
پاکستان تیل کی قیمتیں 12 دنوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیںMobeera Fatimaاگست 11, 2026 by Mobeera Fatimaاگست 11, 2026017 امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدے اور آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کے مذاکرات میں تعطل کے باعث منگل کو عالمی منڈی میں تیل کی... Read more
پاکستان پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی معاہدہ خوش آئند ہے ، حافظ نعیمMobeera Fatimaاگست 11, 2026 by Mobeera Fatimaاگست 11, 2026018 امیر جماعت اسلام ی حافظ نعیم نے کہا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ پشاور میں... Read more
پاکستان صدر مملکت نےمختلف ہائیکورٹس میں ججز تقرری کی منظوری دیدیMobeera Fatimaاگست 11, 2026اگست 11, 2026 by Mobeera Fatimaاگست 11, 2026اگست 11, 2026014 صدر مملکت آصف زرداری نے مختلف ہائیکورٹس میں ججز تعیناتی کی سمری پر دستخط کر دیئے۔ ایوان صدر کے اعلامیے کے مطابق لاہور ، سندھ... Read more
پاکستان آزاد کشمیر انتخابات کے تیسرے مرحلے کیلئے پولنگ جاری؛ پیپلز پارٹی کا ن لیگ پر دھاندلی کا الزامMobeera Fatimaاگست 10, 2026 by Mobeera Fatimaاگست 10, 2026018 آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 2026 کے تیسرے مرحلے میں پونچھ ڈویژن کے 2 اضلاع باغ اور حویلی کے 4 حلقوں میں پولنگ... Read more
پاکستان سکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں آپریشن ، فتنہ الہندوستان کے اہم سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاکMobeera Fatimaاگست 10, 2026 by Mobeera Fatimaاگست 10, 2026016 سکیورٹی فورسز نے آپریشن رد الفتنہ 3 کے تحت بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے اہم سرغنہ سمیت مزید 5 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ ذرائع... Read more
پاکستان میر رضا کی قبر کشائی کی کارروائی شروع ، والدین کے ڈی این اے سیمپل بھی لینے کا فیصلہMobeera Fatimaاگست 8, 2026 by Mobeera Fatimaاگست 8, 2026013 میر رضا علی کیس میں پرانا میڈیکل بورڈ بحال کرتے ہوئے قبر کشائی کی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ میڈیکل بورڈ کے ارکان قبر... Read more