اہم خبریںپاکستان سرگودھا، منشیات فروشوں کی فائرنگ سے2 پولیس اہلکارشہید، 2زخمیMobeera Fatimaمارچ 22, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 22, 2025051 سرگودھا، منشیات فروشوں کی فائرنگ سے2 پولیس اہلکارشہید،2 شدید زخمی ہو گئے۔ ترجمان پولیس کے مطابق پولیس نے منشیات فروش ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپہ... Read more
اہم خبریںپاکستان ملک بھرکی مساجد میں لاکھوں مسلمان آج اعتکاف بیٹھیں گےMobeera Fatimaمارچ 21, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 21, 2025048 ملک بھرکی مساجد میں لاکھوں مسلمان آج اعتکاف بیٹھیں گے۔ رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ آج اختتام پذیر ہو جائے گا، ملک بھر کی مساجد... Read more
اہم خبریںپاکستان میٹرو ٹائم نیوز کی خبر پر ایکشن ، غیر متعلقہ لوگوں کو پلاٹ الاٹ کرنیوالے سی ڈی اے کے 4 افسران گرفتارMobeera Fatimaمارچ 21, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 21, 2025038 ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے میٹرو ٹائم نیوز کی خبر پر کارروائی کرتے ہوئے غیر متعلقہ لوگوں کو پلاٹ الاٹ کرنیوالے... Read more
اہم خبریںپاکستان وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کا مدینہ منورہ میں حج انتظامات کا جائزہMobeera Fatimaمارچ 21, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 21, 2025045 وفاقی وزیر مذہبی امورسردار محمد یوسف نے مدینہ منورہ میں حج انتظامات کا جائزہ لیا۔ وفاقی وزیرمذہبی امورسردارمحمد یوسف کوڈائریکٹر حج مدینہ نے انتظامات کے... Read more
اہم خبریںپاکستان یوم پاکستان پریڈ محدود پیمانے پر منعقد کرنے کا فیصلہMobeera Fatimaمارچ 20, 2025مارچ 20, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 20, 2025مارچ 20, 2025039 23 مارچ کو یوم پاکستان پریڈ محدود پیمانے پر روایتی جوش و جذبے سے منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یوم پاکستان پریڈ کو محدود... Read more
اہم خبریںپاکستان کے الیکٹرک صارفین کو ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بڑا ریلیف ملنے کا امکانMobeera Fatimaمارچ 20, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 20, 2025047 کے الیکٹرک صارفین کے لئے بڑی خوشخبری، ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں قیمت میں کمی کا امکان ہے۔ کے الیکٹرک کی جنوری کی... Read more
اہم خبریںپاکستان وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، پاک سعودی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا عزمMobeera Fatimaمارچ 20, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 20, 2025034 جدہ، وزیراعظم شہبازشریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔ آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر بھی ملاقات میں وزیراعظم کے... Read more
اہم خبریںپاکستان پنجاب اور بلوچستان اسمبلی کے اجلاس آج ہوں گےMobeera Fatimaمارچ 20, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 20, 2025036 پنجاب اور بلوچستان اسمبلی کے اجلاس آج ہونگے، بلوچستان اجلاس میں چار قراردادیں اور ایک توجہ دلاؤ نوٹس پیش کیا جائے گا۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کے... Read more
اہم خبریںپاکستان عالمی بینک کا پاکستان کیلئے 10 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی مالی معاونت کی منظوریMobeera Fatimaمارچ 19, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 19, 2025040 اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 10 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی مالی معاونت کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک نے اپنے بیان میں... Read more
اہم خبریںپاکستان سرکاری نرخنامے کو بالائے طاق رکھتے ہوئے سبزی اور پھلوں کی مہنگے داموں فروخت جاریMobeera Fatimaمارچ 19, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 19, 2025049 پشاور میں سرکاری نرخنامے کو بالائے طاق رکھتے ہوئے سبزی اور پھلوں کی مہنگے داموں فروخت جاری ہے۔ پشاور شہر میں سرکاری نرخنامے پر عملدرآمد... Read more