اہم خبریںپاکستان کوئٹہ سے اندرون ملک کے لیے ٹرین سروس 14 ویں روز بھی معطلMobeera Fatimaمارچ 25, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 25, 2025042 جعفر ایکسپریس پر حملے کے بعد کوئٹہ سے اندرون ملک کے لیے ٹرین سروس 14 ویں روز بھی معطل رہی ، حکام نے ٹرین سروس... Read more
اہم خبریںپاکستان گندم اگائو مہم ، پنجاب میں ایک ہزار کاشتکاروں کو مفت ٹریکٹر فراہم کرنے کا اعلانMobeera Fatimaمارچ 25, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 25, 2025040 وزیراعلیٰ پنجاب وِیٹ این سینٹیو پروگرام شروع ہو گیا ، منصوبے کے تحت کاشتکاروں کو ایک ہزار مفت ٹریکٹر فراہم کئے جائیں گے۔ وزیراعلیٰ مریم... Read more
اہم خبریںپاکستان وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیاMobeera Fatimaمارچ 25, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 25, 2025035 وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ( منگل) کوطلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ... Read more
اہم خبریںپاکستان ملکی دفاع کیلئے نمایاں خدمات انجام دینے والوں میں اعزازات تقسیمMobeera Fatimaمارچ 24, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 24, 2025046 اسلام آباد: صدر مملکت نے ملکی دفاع کے لیے نمایاں خدمات انجام دینے والوں کو اعزازات تقسیم کیے۔ ایوان صدر میں فوجی اعزازات دینے کی... Read more
اہم خبریںپاکستان ڈیرہ غازی خان میں پولیس چیک پوسٹ پر خوارجی دہشتگردوں کا بڑا حملہ پسپاMobeera Fatimaمارچ 24, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 24, 2025041 ڈیرہ غازی خان میں پولیس چیک پوسٹ پر خوارجی دہشتگردوں کا بڑا حملہ پسپا کر دیا گیا۔ پنجاب پولیس کے ترجمان کے مطابق تھانہ وہوا... Read more
اہم خبریںپاکستان افغانستان کی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال ہو رہی ہے، گورنر خیبر پختونخواMobeera Fatimaمارچ 24, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 24, 2025051 اسلام آباد: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے۔ گورنر خیبر پختونخوا... Read more
اہم خبریںپاکستان پانی زندگی کی علامت اور آئندہ نسلوں کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے، مریم نوازMobeera Fatimaمارچ 22, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 22, 2025049 وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پانی کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پانی زندگی کی علامت ہے... Read more
اہم خبریںپاکستان پنجاب اور سندھ کے لیے 30 سے 35 فیصد پانی کی قلت کا انتباہ جاری کر دیا گیا، شیری رحمانMobeera Fatimaمارچ 22, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 22, 2025053 پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ پنجاب اور سندھ کے لیے 30 سے 35 فیصد پانی کی قلت کا انتباہ جاری... Read more
اہم خبریںپاکستان تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول پر پہنچ گئیMobeera Fatimaمارچ 22, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 22, 2025044 تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول پر پہنچ گئی ہے۔ ہائیڈرالوجی ڈیپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ بجلی کے پیداواری یونٹس بھی بند ہو... Read more
اہم خبریںپاکستان ملک بھر میں حضرت علیؓ کا یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہےMobeera Fatimaمارچ 22, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 22, 2025046 ملک بھر میں آج حضرت علیؓ کا یوم شہادت نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ حضرت علی ؓ کے یوم شہادت... Read more