اہم خبریںپاکستان سپریم کورٹ، ججز تبادلہ و سنیارٹی کیس کا فیصلہ محفوظMobeera Fatimaجون 19, 2025 by Mobeera Fatimaجون 19, 2025037 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ججز تبادلہ و سنیارٹی کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ سپریم کورٹ میں ججز تبادلہ و سنیارٹی کیس کی سماعت... Read more
اہم خبریںپاکستان سفارتی سطح پر پاکستان کو تاریخی کامیابی ملی ہے، سنیٹر شیری رحمانMobeera Fatimaجون 19, 2025 by Mobeera Fatimaجون 19, 2025033 اسلام آباد: سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ سفارتی سطح پر پاکستان کو تاریخی کامیابی ملی ہے۔ سینیٹر شیری رحمان نے میڈیا سے گفتگو... Read more
اہم خبریںپاکستان فیلڈ مارشل عاصم منیر کی صدر ٹرمپ کو حکومت پاکستان کی جانب سے دورہ پاکستان کی دعوتMobeera Fatimaجون 19, 2025 by Mobeera Fatimaجون 19, 2025033 فیلڈ مارشل عاصم منیر نے صدر ٹرمپ کو حکومت پاکستان کی جانب سے دورہ پاکستان کی دعوت دے دی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فیلڈ... Read more
اہم خبریںپاکستان بجٹ میں تنخواہوں میں جتنا اضافہ ہوا ہے اس پر پیپلزپارٹی کو اعتراض ہے، قمر زمان کائرہMobeera Fatimaجون 18, 2025 by Mobeera Fatimaجون 18, 2025034 پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ بجٹ میں تنخواہوں میں جتنا اضافہ ہوا ہے اس پر پیپلز پارٹی کو اعتراض... Read more
اہم خبریںپاکستان قرضوں نے پاکستان کی معیشت کو متاثر کیا ہے، شیری رحمانMobeera Fatimaجون 18, 2025 by Mobeera Fatimaجون 18, 2025040 پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ ایسی فنانشل صورتحال میں وزارت موسمیاتی تبدیلی کیا کرے گی؟ شیری رحمان نے سینیٹ اجلاس... Read more
اہم خبریںپاکستان نفرت، تعصب اور تنگ نظری کو ہر محاذ پر شکست دینی ہے، مریم نوازMobeera Fatimaجون 18, 2025 by Mobeera Fatimaجون 18, 2025036 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نفرت، تعصب اور تنگ نظری کو ہر محاذ پر شکست دینی ہے۔ مریم نواز نے نفرت انگیز... Read more
اہم خبریںپاکستان جیکب آباد کے قریب جعفر ایکسپریس حادثے کا شکارMobeera Fatimaجون 18, 2025 by Mobeera Fatimaجون 18, 2025042 جیکب آباد کے قریب جعفر ایکسپریس حادثے کا شکار ہو گئی۔ پشاور سے کوئٹہ جانے والی مسافر ٹرین کی چھ بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں،... Read more
اہم خبریںپاکستان فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ امریکا، اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے پرتپاک استقبالMobeera Fatimaجون 17, 2025جون 17, 2025 by Mobeera Fatimaجون 17, 2025جون 17, 2025037 فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ان دنوں امریکہ کے سرکاری دورے پر ہیں، اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے ان کا گرمی جوشی سے استقبال کیا... Read more
اہم خبریںپاکستان پاکستان میں 68 فیصد رقبہ بنجر قرار دیا جا چکا ہے، شیری رحمانMobeera Fatimaجون 17, 2025 by Mobeera Fatimaجون 17, 2025036 پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان زرعی زمین تیزی سے کھو رہا ہے اور یہ ماحولیاتی نہیں قومی ایمرجنسی ہے۔... Read more
اہم خبریںپاکستان وفاقی بجٹ میں پنشن کے اخراجات ترقیاتی بجٹ سے زیادہ ہیں، محمد اورنگزیبMobeera Fatimaجون 17, 2025 by Mobeera Fatimaجون 17, 2025039 وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ میں پنشن کے اخراجات ترقیاتی بجٹ سے زیادہ ہیں۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ... Read more