اہم خبریںپاکستان حج درخواستیں جمع کرانے کا دوسرا مرحلہ، غیر رجسٹرڈ افراد بھی درخواستیں جمع کرا سکیں گےMobeera Fatimaاگست 11, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 11, 2025034 حج درخواستیں جمع کرانے کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع ہو گا، غیر رجسٹرڈ افراد بھی درخواستیں جمع کروا سکیں گے۔ رجسٹرڈ افراد کی جانب... Read more
اہم خبریںپاکستان گلگت میں لینڈ سلائیڈنگ ، ملبے تلے دب کر 8 رضاکار جاں بحقMobeera Fatimaاگست 11, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 11, 2025031 گلگت میں لینڈ سلائیڈنگ سے ملبے تلے دب کر 8 رضاکار جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ رضا کار دنیور نالے میں واٹر چینل... Read more
اہم خبریںپاکستان تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا نوٹیفکیشن پرائیویٹ اداروں کیلئے بھی ہے، وزیر تعلیم پنجابMobeera Fatimaاگست 9, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 9, 2025032 پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا نوٹیفکیشن پرائیویٹ اداروں کیلئے بھی ہے۔ انہوں نے کہا... Read more
اہم خبریںپاکستان گلگت بلتستان کیلئے 100 میگاواٹ سولر فوٹووولٹک پاور پلانٹ کے منصوبےکی منظوریMobeera Fatimaاگست 9, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 9, 2025031 ایگزیکٹو کمیٹی آف نیشنل اکنامک کونسل نے گلگت بلتستان کے مختلف مقامات پر 100 میگاواٹ سولر فوٹووولیٹک پاور پلانٹ کے منصوبے کی منظوری دے دی... Read more
اہم خبریںپاکستان سکیورٹی فورسز کا ژوب میں کلیئرنس آپریشن، مزید 14 بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاکMobeera Fatimaاگست 9, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 9, 2025032 پاک افغان بارڈر کے قریب سکیورٹی فورسز کے کلیئرنس آپریشن کے دوران مزید 14 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ... Read more
اہم خبریںپاکستان سونے کی قیمت 3 لاکھ 62 ہزار400 روپے تولہ ہو گئیMobeera Fatimaاگست 9, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 9, 2025038 سونے کی قیمت میں 300 روپے کی معمولی کمی ہو گئی۔ گزشتہ تین روز میں سونے کے نرخ میں 4900 روپے کا بڑا اضافہ ہوا... Read more
اہم خبریںپاکستان گندم کی کاشت سے پہلے حکومت پنجاب متحرک، 100ارب روپے کے بلاسود قرضےدینے پر اتفاقMobeera Fatimaاگست 9, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 9, 2025029 حکومت پنجاب نے گندم کی کاشت سے قبل 100 ارب روپے کے بلاسود قرضے دینے کی تجویز پر اتفاق کر لیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکی... Read more
اہم خبریںپاکستان ایوان میں ہمارا ایک رکن بھی زیادہ ہوا تو تحریک عدم اعتماد لائیں گے، گورنر خیبرپختونخواMobeera Fatimaاگست 9, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 9, 2025030 گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کسی کی حکومت گرانے کے حق میں نہیں ہیں۔ گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ ایوان میں ہمارا... Read more
اہم خبریںپاکستان علامہ اقبال ایئرپورٹ پر 15 کلو سے زائد منشیات پکڑی گئیMobeera Fatimaاگست 9, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 9, 2025021 علامہ اقبال ایئرپورٹ پرغیرملکی باشندے سے 15 کلو سے زائد منشیات پکڑی گئی۔ کسٹم حکام کے مطابق غیر ملکی باشندہ تھائی ایئرلائن کی پرواز سے... Read more
اہم خبریںپاکستان ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلبہ سے خصوصی نشست، طلبہ کا افواج پاکستان سے اظہار یک جہتیMobeera Fatimaاگست 9, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 9, 2025024 ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی طلبہ سے خصوصی نشست، طلبہ نے افواج پاکستان سے اظہار یک جہتی کیا۔... Read more