غزہ میں جاری اس وحشت کو اب رُک جانا چاہیے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہadminمئی 29, 2024 by adminمئی 29, 2024068 سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ غزہ میں جاری اس وحشت کو اب رُک جانا چاہیے۔ سماجی رابطے کی ویب سایٹ... Read more
سعودی ٹیک فرم کا امریکی آرٹیفیشل انٹیلی جنس کمپنی میں سرمایہ کاری کرنے کا اعلانadminمئی 29, 2024 by adminمئی 29, 2024058 ریاض، سعودی عرب کی ٹیک فرم المعمر انفارمیشن سسٹمز کمپنی امریکی ارب پتی تاجر ایلون مسک کی آرٹیفیشل انٹیلی جنس کمپنی ایکس اے آئی کارپوریشن... Read more
اسپین نے فلسطین کو بطور آزاد ریاست تسلیم کرلیا، فوری جنگ بندی کا مطالبہadminمئی 28, 2024 by adminمئی 28, 2024064 اسپین نے فلسطین کو بطور آزاد ریاست تسلیم کرتے ہوئے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ ہسپانوی وزیراعظم پیدرو سانچز نے فلسطین کو... Read more
سمندری طوفان ریمل نے بنگلادیش اور بھارت میں تباہی مچادی، 16 افراد ہلاکadminمئی 28, 2024 by adminمئی 28, 2024074 سمندری طوفان ریمل نے بنگلادیش اور بھارت میں تباہی مچادی، 16 افراد ہلاک جبکہ لاکھوں عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے... Read more
تمام وقت کام پر ضائع کرنے کے بجائے خود کیلئے وقت نکالیں، بل گیٹسadminمئی 28, 2024 by adminمئی 28, 2024060 واشنگٹن: مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے لوگوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنا تمام تر وقت کام پر ضائع کرنے... Read more
دوحہ سے آئرلینڈ جانے والی قطر ایئرویز کی پرواز میں شدید جھٹکے، 12 افراد زخمیadminمئی 27, 2024 by adminمئی 27, 2024058 قطر ایئرویز کے طیارے میں پرواز کے دوران شدید جھٹکوں سے 12 افراد زخمی ہوگئے تاہم طیارے کو باحفاظت لینڈ کرادیا گیا۔ خبر رساں ادارے... Read more
برطانوی ، پاکستانی حکومت کا چالیس ہزار نوجوانوں کو سکلز ٹریننگ دینے پر اتفاقadminمئی 25, 2024 by adminمئی 25, 2024059 برٹش ایشین ٹرسٹ نے پنجاب سکلز ڈویلپمنٹ فنڈ کے ساتھ مل کر پاکستانی تارکین وطن کے سرکردہ اراکین کی حمایت کے ساتھ پاکستان کے پہلے... Read more
جنوبی ایشیا کوشدید موسمی حالات کا سامنا، بھارت میں ہیٹ ویو سے 9 افراد ہلاکadminمئی 25, 2024 by adminمئی 25, 2024064 جنوبی ایشیا کوشدید موسمی حالات کا سامنا ہے، بھارت کے مغربی حصے میں ہیٹ ویو کی وجہ سے کم از کم 9 افراد ہلاک ہو... Read more
ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر دہشتگردی کا نشانہ نہیں بنا ، ایرانی فوج کی ابتدائی تحقیقاتadminمئی 25, 2024 by adminمئی 25, 2024051 ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے کے حوالے سے ایرانی فوج کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آ گئی ہے۔... Read more
سعودی محکمہ موسمیات نے حج کے موقع پر شدید گرمی کا الرٹ جاری کر دیاadminمئی 25, 2024 by adminمئی 25, 2024056 سعودی محکمہ موسمیات نے حج کے موقع پر شدید گرمی کا الرٹ جاری کردیا ہے، رواں سال 24 سے 29 جون تک سال کا گرم... Read more