دنیا زمبابوے میں مال گاڑی اور بس کے درمیان خوفناک تصادم ، 9 افراد ہلاکMobeera Fatimaجون 17, 2026 by Mobeera Fatimaجون 17, 202606 افریقی ملک زمبابوے میں مال گاڑی اور بس کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق... Read more
دنیا لبنان کیخلاف اسرائیلی کارروائی امریکا ایران معاہدے کی خلاف ورزی تصور ہو گی ، عباس عراقچیMobeera Fatimaجون 16, 2026 by Mobeera Fatimaجون 16, 202606 ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ لبنان کے کسی بھی حصے پر اسرائیل کا مسلسل قبضہ یا آئندہ کسی قسم کی... Read more
دنیا امریکا سے معاہدہ ، ایرانی ریال کی قیمت میں نمایاں اضافہMobeera Fatimaجون 16, 2026 by Mobeera Fatimaجون 16, 202607 امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے کے بعد ایرانی ریال کی قدر میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک... Read more
دنیا برازیل ، 2 ہیلی کاپٹر فضا میں ٹکرا گئے ، امریکی گلوکار سمیت 6 افراد ہلاکMobeera Fatimaجون 15, 2026 by Mobeera Fatimaجون 15, 202606 برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں ہیلی کاپٹر حادثے میں مشہور امریکی گلوکار اوولیور ٹری سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا... Read more
دنیا ایران ‘امریکا کی کالونی’ بن جائے گا؛ امن معاہدے پر سخت گیر ایرانیوں کا احتجاجMobeera Fatimaجون 15, 2026 by Mobeera Fatimaجون 15, 202605 امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی معاہدہ طے پانے پر جہاں ایرانی حکام اسے امریکا اور اسرائیل کے خلاف “شاندار فتح” قرار دے رہے ہیں، وہیں... Read more
دنیا امریکا میں ایک اور طیارہ گر کر تباہ ، پائلٹ سمیت 12 افراد ہلاکMobeera Fatimaجون 15, 2026 by Mobeera Fatimaجون 15, 202605 امریکا میں اسکائی ڈائیونگ ٹیم کا طیارہ گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں جہاز میں سوار تمام 12 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی... Read more
دنیا امریکا ایران معاہدہ ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئیںMobeera Fatimaجون 15, 2026 by Mobeera Fatimaجون 15, 202605 امریکا اور ایران کے درمیان معاہدہ طے پانے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گر گئیں۔ عالمی مارکیٹ میں برطانوی... Read more
دنیا لبنان سمیت تمام محاذوں پر جنگ کے خاتمے کا اعلان ہوگا، عباس عراقچیMobeera Fatimaجون 13, 2026 by Mobeera Fatimaجون 13, 202607 ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ لبنان سمیت تمام محاذوں پر جنگ کے خاتمے کا اعلان ہوگا۔ عباس عراقچی نے کہا کہ... Read more
دنیا شہید آیت اللہ خامنہ ای کی تدفین جولائی تک مؤخر کردی گئیMobeera Fatimaجون 13, 2026 by Mobeera Fatimaجون 13, 202607 ایران کے دارالحکومت تہران کے میئر علی رضا زاکانی نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی سرکاری... Read more
دنیا امریکی حملوں کے بعد پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان کر دیاMobeera Fatimaجون 11, 2026 by Mobeera Fatimaجون 11, 202606 ایران نے ایک بار پھر آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایرانی دارالحکومت تہران سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں... Read more