Daily Systematic Metro News Breaking News
دنیا

مودی حکومت نے گھٹنے ٹیک دیے؛ طلبا احتجاج پر وزیر تعلیم مستعفی

بھارت میں لگ بھگ ڈیڑھ ماہ سے جاری طلبا احتجاج کو اہم کامیابی ملی ہے، ان کے مطالبے پر بھارتی وزیر تعلیم پردھان منتری نے بالاآخر استعفی دے دیا ہے۔

یہ استعفیٰ امتحانی پیپر لیک معاملے پر ملک بھر اور بالخصوص نئی دہلی میں طلبا، نوجوانوں اور اپوزیشن کی جانب سے کیے جانے والے بڑے پیمانے پر احتجاج کے بعد سامنے آیا ہے۔

وزیر تعلیم کے استعفے کی خبروں پر کاکروچ جنتا پارٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اچھ ہوا جو استعفیٰ دیدیا۔

طلبا تنظیموں، کاکروچ جنتا پارٹی اور نوجوانوں نے نئی دہلی کے جنتر منتر پر دھرنا دے رکھا ہے اور دیگر مطالبات کے ساتھ ساتھ وزیر تعلیم کے استعفے کا مطالبہ بھی کر رہے تھے۔

Related posts

پاکستان کا پانی موڑنے کی کوشش کی گئی تو پنجاب اور جموں و کشمیر ڈوب جائیں گے، سابق بھارتی وزیر

Mobeera Fatima

اطالوی اراکین پارلیمنٹ کا فلسطینی پرچم کے رنگوں والے لباس پہن کر فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی

Mobeera Fatima

بنگلہ دیشی فضائیہ کے تربیتی طیارے کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 27 ہو گئی

Mobeera Fatima

Leave a Comment