Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںدنیا

پاکستان کا پانی موڑنے کی کوشش کی گئی تو پنجاب اور جموں و کشمیر ڈوب جائیں گے، سابق بھارتی وزیر

بھارتی کانگریس کے سابق وزیر سیف الدین سوز نے بھارتی دعوؤں کا پول کھول دیا، انہوں نے کہا کہ پاکستان کا پانی موڑنے کی کوشش کی گئی تو پنجاب اور جموں و کشمیر ڈوب جائیں گے۔

سیف الدین سوز نے کہا کہ پاکستان کے لیے پانی لائف لائن ہے،یہ زراعت اور پینے کے لیے استعمال ہوتا ہے،پاکستان کی صورتحال کو بین الاقوامی برادری باریک بینی سے دیکھ رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کا موقف واضح ہے کہ وہ پہلگام حملے میں ملوث نہیں ہے، سابق وزیر نے کہا کہ پہلگام حملہ مودی سرکار کی سازش ہے۔

Related posts

ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز ، بابراعظم اور محمد رضوان امریکہ روانہ

Mobeera Fatima

چینی کی قیمت میں 10 روپے تک اضافہ ہو گیا

Mobeera Fatima

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

Mobeera Fatima

Leave a Comment