اہم خبریںدنیا اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی کی نئی تجویز مان لی ، امریکاMobeera Fatimaمئی 30, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 30, 2025041 اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے امریکا کی نئی تجویز پر دستخط کر دیئے ہیں۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیویٹ نے پریس بریفنگ کے... Read more
اہم خبریںدنیا امریکا کا چینی کمیونسٹ پارٹی سے وابستہ طلبہ کے ویزے منسوخ کرنیکا اعلانMobeera Fatimaمئی 29, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 29, 2025034 امریکی حکومت نے چینی طلبا کے ویزے منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ چینی کمیونسٹ پارٹی... Read more
اہم خبریںدنیا ‘مودی خالی برتن کیطرح شور مچا رہے ہیں’، پاکستانیوں کا بھارتی وزیراعظم کو کرارا جوابMobeera Fatimaمئی 28, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 28, 2025045 پاکستانیوں کی جانب سے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو کرارا جواب دیا گیا اور کہا گیا کہ مودی خالی برتن کی طرح شور مچا... Read more
اہم خبریںدنیا اسرائیل غزہ میں جاری وحشیانہ حملوں کے باعث عالمی تنہائی کا شکار ہوگیا: امریکی اخبارMobeera Fatimaمئی 28, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 28, 2025042 اسرائیلی فوج نے بھوک پیاس سے بے حال فلسطینیوں پر فائرنگ کر دی جس سے متعدد فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ میں اسرائیل امریکا کی سرپرستی... Read more
اہم خبریںدنیا اسرائیلی فوج کا غزہ کے 77 فیصد حصے پر قبضہ، بمباری سے مزید 30 فلسطینی شہیدMobeera Fatimaمئی 26, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 26, 2025047 اسرائیل نے غزہ پٹی کے 77 فیصد حصے پر قبضہ کر لیا، بمباری سے مزید 30 فلسطینی شہید ہو گئے۔ غزہ میڈیا آفس کے مطابق... Read more
اہم خبریںدنیا امسال حج کا خطبہ شیخ صالح بن حمید دیں گے ، سعودی حکومت کا اعلانMobeera Fatimaمئی 26, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 26, 2025033 سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور نے اعلان کیا ہے کہ اس سال حج کا خطبہ شیخ صالح بن حمید دیں گے۔ شیخ صالح یوم... Read more
اہم خبریںدنیا سعودی سپریم کورٹ نے عوام سے ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کی اپیل کر دیMobeera Fatimaمئی 26, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 26, 2025044 ریاض: سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ منگل کو ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کی کوشش کریں۔ سپریم کو... Read more
اہم خبریںدنیا آسٹریلیا میں موسلادھار بارشوں اور سیلاب سے تباہی، 5 افراد ہلاکMobeera Fatimaمئی 24, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 24, 2025045 آسٹریلیا میں موسلادھار بارشوں اور سیلاب سے تباہی، 150 مقامات پرفلڈ وارننگ جاری کردی گئی ہے۔ خبرایجنسی کے مطابق آسٹریلیا میں موسلادھار بارشوں اور سیلاب... Read more
اہم خبریںدنیا امریکا نے شام پر عائد پابندیاں باضابطہ طور پر اٹھا لیںMobeera Fatimaمئی 24, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 24, 2025034 امریکا نے شام پر عائد پابندیاں باضابطہ طور پر اٹھا لیں۔ امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا کہ ا مریکا نے شام پرعائد پابندیاں... Read more
اہم خبریںدنیا پاک بھارت جنگ بندی میں امریکا کا کلیدی کردار، کشیدگی کم کرنے میں سنجیدہ ہے: پاکستانی سفیرMobeera Fatimaمئی 24, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 24, 2025040 واشنگٹن میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ پاک بھارت جنگ بندی میں امریکا نے مرکزی کردار ادا کیا۔ پاکستان سفیررضوان سعید... Read more