Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںدنیا

امریکا نے شام پر عائد پابندیاں باضابطہ طور پر اٹھا لیں

امریکا نے شام پر عائد پابندیاں باضابطہ طور پر اٹھا لیں۔

امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا کہ ا مریکا نے شام  پرعائد پابندیاں باضابطہ طور پراٹھالی ہیں، شام کو مستحکم ملک بننے کے لیے کام جاری رکھنا چاہیے۔

امریکی وزیرخزانہ نے کہا کہ امریکی اقدامات شام کو استحکام اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کریں گے۔

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ شام پرعائد پابندیوں میں 180 دنوں کی چھوٹ دی گئی ہے، پابندیاں اٹھانا امریکا اورشام کے تعلقات بحالی کی جانب پہلا قدم ہے۔

Related posts

غزہ میں خونریزی ختم ہونی چاہیے، پاکستانی مندوب عاصم افتخار

Mobeera Fatima

انٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے سستا ، قیمت 278.55 روپے ہو گئی

Mobeera Fatima

چینی کی قیمتیں کنٹرول نہ ہو سکیں، مختلف شہروں میں مہنگے داموں فروخت جاری

Mobeera Fatima

Leave a Comment