اہم خبریںدنیا امریکہ، حکومتی شٹ ڈاؤن سے بچنے کیلئے بل ایوان نمائندگان میں مستردMobeera Fatimaدسمبر 20, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 20, 202401 امریکا میں حکومتی شٹ ڈاؤن سے بچنے کے لئے بل ایوان نمائندگان میں مسترد ہوگیا۔ اخراجات بل مسترد ہونے پر امریکا میں ہفتے کوشٹ ڈاؤن... Read more
اہم خبریںدنیا ایک سال میں 28 ہزار پاکستانیوں نے یورپ میں پناہ کی درخواستیں دیں، رپورٹMobeera Fatimaدسمبر 20, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 20, 202401 یورپی یونین کے ادارہ برائے پناہ گزین (ای یو اے اے) نے کہا ہے کہ اکتوبر 2023 سے اکتوبر 2024 کے دوران 28 ہزار پاکستانیوں... Read more
اہم خبریںدنیا بغیر اجازت ویڈیو بنانے پر کوہلی برہم، خاتون صحافی کو ڈانٹ دیاMobeera Fatimaدسمبر 20, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 20, 202400 برسبین ٹیسٹ ڈرا ہونے اور دیرینہ دوست روی چندران ایشون کی ریٹائرمنٹ کا غصہ ویرات کوہلی نے میلبرن ائیرپورٹ پر پہنچتے ہی صحافی پر نکال... Read more
اہم خبریںدنیا پاکستان نے امریکی پابندیوں کو متعصبانہ قرار دے دیاMobeera Fatimaدسمبر 19, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 19, 202400 پاکستان: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے امریکی پابندیوں کو متعصبانہ قرار دے دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کی اسٹریٹجک صلاحیتوں کا مقصد... Read more
اہم خبریںدنیا میزائل پروگرام میں مدد کا الزام، امریکا نے 4 پاکستانی اداروں پر پابندی لگا دیMobeera Fatimaدسمبر 19, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 19, 202400 طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل پروگرام میں مدد کے الزام میں امریکا نے چار پاکستانی اداروں پر پابندی لگا دی ہے۔ امریکی... Read more
اہم خبریںدنیا متحدہ عرب امارات نے معاشی ترقی کی عالمی درجہ بندی میں ساتویں پوزیشن حاصل کر لیMobeera Fatimaدسمبر 18, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 18, 202401 متحدہ عرب امارات نے معاشی ترقی کی عالمی درجہ بندی میں ساتویں پوزیشن حاصل کر لی۔ امارات کے خبر رساں ادارے وام کے مطابق تازہ... Read more
اہم خبریںدنیا سرکاری حج اسکیم ، درخواستیں دینے والے تمام شہری فریضہ حج ادا کر سکیں گےMobeera Fatimaدسمبر 18, 2024دسمبر 18, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 18, 2024دسمبر 18, 202401 سرکاری حج اسکیم میں درخواستیں دینے والے تمام افراد فریضہ حج ادا کر سکیں گے۔ رواں سال سرکاری حج اسکیم میں تین مرتبہ مدت بڑھانے... Read more
اہم خبریںدنیا یونان کشتی حادثے میں لاپتہ درجنوں پاکستانیوں کے بچنے کی امیدیں ختم ہو گئیں ، پاکستانی سفیرMobeera Fatimaدسمبر 17, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 17, 202401 یونان میں پاکستانی سفیر عامر آفتاب قریشی نے کہا ہے کہ یونان کشتی حادثے میں لاپتہ درجنوں پاکستانیوں کے بچنے کی امیدیں ختم ہو گئی... Read more
اہم خبریںدنیا حج درخواستوں کی وصولی کا آج آخری دن ، پہلے آیئے پہلے پائیے کے تحت منظور تصور ہونگیMobeera Fatimaدسمبر 17, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 17, 202401 بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی کا آج آخری روز ، وزارت مذہبی امور نے حج درخواستوں کی وصولی بند کرنے کا اعلان کر دیا۔... Read more
اہم خبریںدنیا بمباری سے 63 فلسطینی شہید ، اسرائیل کا گولان کی پہاڑیوں پر یہودی بستیوں میں توسیع کا اعلانMobeera Fatimaدسمبر 16, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 16, 202400 غزہ میں اسرائیل کی جارحیت جاری ، 24 گھنٹوں کے دوران بمباری سے مزید درجنوں فلسطینی شہید ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے... Read more