اہم خبریںدنیا فلسطینیوں کی جبری بے دخلی، 1967 کے بعد ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی، اقوام متحدہMobeera Fatimaجولائی 16, 2025جولائی 16, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 16, 2025جولائی 16, 2025025 اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی جبری بے دخلی 1967 کے بعد سے ریکارڈ سطح تک بڑھ چکی ہے۔ اقوام... Read more
اہم خبریںپاکستان 24 اور 26 نومبر کے 14 مقدمات میں عمر ایوب کی ضمانت خارج ، گرفتار کرنیکا حکمMobeera Fatimaجولائی 15, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 15, 2025032 انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی 26 اور 24 نومبر کے 14 سے زائد مقدمات میں ضمانتیں خارج... Read more
اہم خبریںپاکستان پشاور ہائیکورٹ ، مخصوص نشستوں سے متعلق تحریک انصاف کی درخواست اعتراض کیساتھ واپسMobeera Fatimaجولائی 15, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 15, 2025031 پشاور ہائیکورٹ کے رجسٹرار نے مخصوص نشستوں سے متعلق تحریک انصاف کی درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی۔ رجسٹرار ہائیکورٹ کے مطابق سپریم کورٹ... Read more
اہم خبریںپاکستان سانحہ سوات ، 384 صفحات کی رپورٹ پشاور ہائیکورٹ میں جمع ، حکومتی اقدامات اور نظام میں خامیوں کا انکشافMobeera Fatimaجولائی 15, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 15, 2025031 پشاور ہائیکورٹ میں سانحہ سوات سے متعلق 384 صفحات پر مشتمل تفصیلی تحقیقاتی رپورٹ جمع کرا دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق تحقیقاتی کمیٹی نے 10... Read more
اہم خبریںپاکستان اٹک میں ماں، بیٹی اور بیٹا تالاب میں ڈوب کر جاں بحقMobeera Fatimaجولائی 15, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 15, 2025029 پنجاب کے ضلع اٹک میں ماں، بیٹی اور بیٹا تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ واقعہ ضلع اٹک کے شہر پنڈی گھیب کے... Read more
اہم خبریںدنیا پاکستان اور روس کے درمیان مال بردار ٹرین اگلے ماہ چلانے کا اعلانMobeera Fatimaجولائی 15, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 15, 2025028 پاکستان اور روس کے درمیان مال بردار ٹرین آئندہ ماہ چلانے کا اعلان کر دیا گیا ، لاہور سے روس تک مال بردار ٹرین چلائی... Read more
اہم خبریںکھیل مچل اسٹارک نے 15 گیندوں پر 5 وکٹیں حاصل کرکے ٹیسٹ کرکٹ کا 78 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیاMobeera Fatimaجولائی 15, 2025جولائی 15, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 15, 2025جولائی 15, 2025030 آسٹریلیا کے فاسٹ بائولر مچل اسٹارک نے ویسٹ انڈیز کیخلاف تباہ کن بائولنگ کرتے ہوئے 78 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔ آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز... Read more
اہم خبریںدنیا اسرائیل کیخلاف جنگ میں پاکستان کی حمایت کبھی نہیں بھول سکتے ، ایرانی صدرMobeera Fatimaجولائی 15, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 15, 2025033 وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا... Read more
اہم خبریںمعیشت اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم ، انڈیکس ایک لاکھ ، 37 ہزار کی حد عبور کر گیاMobeera Fatimaجولائی 15, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 15, 2025027 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ہو گئی، انڈیکس نے ایک لاکھ 37 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر لی۔ کاروباری ہفتے کے... Read more
اہم خبریںپاکستان امریکا نے یورینیم افزودگی کے خاتمے کی شرط رکھی تو مذاکرات نہیں کرینگے ، ایران کا اعلانMobeera Fatimaجولائی 15, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 15, 2025035 ایران نے کہا ہے کہ امریکا نے جوہری مذاکرات کو یورینیم افزودگی کے خاتمے سے مشروط کیا تو مذاکراتی عمل کا حصہ نہیں بنیں گے۔... Read more