اہم خبریںپاکستان 26 نومبر احتجاج کیس ، چالان کی نقول تقسیم ، غیر حاضر ملزمان کے وارنٹ گرفتاریMobeera Fatimaجولائی 16, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 16, 2025026 انسداد دہشتگردی عدالت میں 26 نومبر احتجاج کیس کی سماعت کے دوران حاضر ملزمان میں چالان کی نقول تقسیم کر دی گئیں جبکہ غیر حاضر... Read more
اہم خبریںپاکستان اسحاق ڈار کی چینی وزیر خارجہ سے ملاقات، تعلقات مزید بڑھانے پر اتفاقMobeera Fatimaجولائی 16, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 16, 2025032 وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے چینی ہم منصب وانگ ژی سے ملاقات کی جس میں سی پیک، دوطرفہ تعاون سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال... Read more
اہم خبریںدنیا برطانیہ نے پاکستانی ائیر لائنز پر عائد پابندیاں ختم کر دیںMobeera Fatimaجولائی 16, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 16, 2025029 برطانیہ نے پاکستانی ائیر لائنز پر عائد پابندیاں ختم کر دیں، طویل عرصے بعد پاکستان کا نام برطانیہ کی ایئر سیفٹی لسٹ سے نکال دیا... Read more
اہم خبریںپاکستان بلوچستان میں بارشوں سے 16 افراد جاں بحقMobeera Fatimaجولائی 16, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 16, 2025026 بلوچستان میں مون سون بارشوں سے جانی و مالی نقصانات کے حوالے سے پی ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق... Read more
اہم خبریںپاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں کرکٹ اور فٹبال گرائونڈز کی نیلامی روک دیMobeera Fatimaجولائی 16, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 16, 2025032 اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت کے 10 کرکٹ اور 10 فٹبال گرائونڈز کی نیلامی روک دی۔ جسٹس راجہ انعام امین منہاس نے شہری کی... Read more
اہم خبریںپاکستان مری میں آنے والے سیاحوں کے لئے ٹریفک ایڈوائزری جاریMobeera Fatimaجولائی 16, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 16, 2025026 سٹی ٹریفک پولیس مری نے سیاحوں کے لئے ٹریفک ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ سی ٹی او مری وسیم اختر نے حالیہ بارش کے پیش... Read more
اہم خبریںدنیا بھارت سمیت کسی بھی ملک نے روس کے ساتھ تجارت جاری رکھی تو پابندیاں لگیں گی، نیٹوMobeera Fatimaجولائی 16, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 16, 2025034 نیٹو کے نئے سیکریٹری جنرل مارک روٹے نے کہا ہے کہ اگر بھارت سمیت کسی بھی ملک نے روس کے ساتھ تیل و گیس کی... Read more
اہم خبریںموسم بارشوں کا زور دار اسپیل ، چھتیں گرنے سے 11 افراد جاں بحقMobeera Fatimaجولائی 16, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 16, 2025029 مون سون بارشوں کا زوردار اسپیل جاری ہے، پنجاب میں چھتیں گرنے سے گیارہ افراد جاں بحق ہو گئے۔ لاہور میں بارش کے با عث... Read more
اہم خبریںمعیشت اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ، انڈیکس پھر ایک لاکھ ، 37 ہزار کی حد عبور کر گیاMobeera Fatimaجولائی 16, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 16, 2025023 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیزی ، انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ ، 37 ہزار کی حد عبور کر لی ، دوسری جانب... Read more
اہم خبریںدنیا کوہستان کرپشن اسکینڈل ، 25 ارب کے اثاثے منجمد ، اہم شخصیات کی گرفتاری کا امکانMobeera Fatimaجولائی 16, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 16, 2025020 کوہستان میگا کرپشن اسکینڈل میں مزید سنسنی خیز انکشافات سامنے آ گئے ، کیس میں مجموعی طور پر 25 ارب روپے مالیت کے اثاثے برآمد... Read more