اہم خبریںپاکستان ایف بی آر کی ڈیجیٹائزیشن سے اہداف کے حصول میں معاونت ملی، پائیدار نظام بنانے کیلئے اقدامات یقینی بنائیں، وزیراعظمMobeera Fatimaجولائی 23, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 23, 2025030 وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ایف بی آر اصلاحات ٹیکس نظام کی بہتری خوش آئند ہے۔ وزیراعظم کی زیرِ صدارت فیڈرل بورڈ آف ریونیو... Read more
اہم خبریںپاکستان بابوسر ٹاپ ، 15 سیاح تاحال لاپتہ ، گلگت بلتستان حکومت نے سفری ہدایات جاری کر دیںMobeera Fatimaجولائی 23, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 23, 2025023 بابوسر ٹاپ سے بہنے والے 15 سیاح تاحال لاپتہ جبکہ شاہراہ بابوسر میں پھنسے تمام سیاحوں کو ریسکیو کر لیا گیا ، گلگت بلتستان کیلئے... Read more
اہم خبریںپاکستان راول ڈیم میں پانی کی سطح پھر بلند ، اسپل ویز چوتھی مرتبہ کھول دیئے گئےMobeera Fatimaجولائی 23, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 23, 2025023 اسلام آباد میں بارشوں کے بعد راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے کے بعد ڈیم کے اسپل ویز چوتھی مرتبہ کھو ل دیئے... Read more
اہم خبریںدنیا 2016 کے امریکی انتخابات میں روسی مداخلت ، ٹرمپ نے باراک اوباما کو غدار قرار دیدیاMobeera Fatimaجولائی 23, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 23, 2025034 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2016 کے امریکی صدارتی انتخابات میں مبینہ روسی مداخلت سے متعلق تحقیقات پر سابق صدر باراک اوباما پر سنگین الزامات... Read more
اہم خبریںکھیل آئرلینڈ سیریز کیلئے پاکستان ویمن ٹیم کا 15 رکنی اسکواڈ کا اعلانMobeera Fatimaجولائی 23, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 23, 2025032 آئرلینڈ سیریز کیلئے پاکستان ویمن ٹیم نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ آئرلینڈ کے خلاف سیریز 6 سے 10 اگست تک ڈبلن... Read more
اہم خبریںمعیشت اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، ایک لاکھ ، 40 ہزار کی حد بحالMobeera Fatimaجولائی 23, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 23, 2025029 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ، انڈیکس نے ایک مرتبہ پھر ایک لاکھ ، 40 ہزار کی حد عبور کر لی۔ کاروباری... Read more
اہم خبریںپاکستان افغانستان میں مقامی طور پر تیار کردہ بس اور کار نمائش کیلئے پیشMobeera Fatimaجولائی 23, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 23, 2025031 افغانستان میں طالبان حکومت نے مقامی انجینئرز کی تیار کردہ بس اور کار کو نمائش کیلئے پیش کر دیا۔ افغانستان کے نائب وزیر اعظم برائے... Read more
اہم خبریںپاکستان راولپنڈی برساتی نالے میں بہہ جانے والے ریٹائرڈ کرنل اور بیٹی کا سراغ نہ مل سکاMobeera Fatimaجولائی 23, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 23, 2025034 ڈی ایچ اے راولپنڈی میں گاڑی سمیت برساتی نالے میں بہہ جانے والے ریٹائرڈ کرنل اور ان کی بیٹی کا سراغ تا حال نہ مل... Read more
اہم خبریںدنیا فلسطینی ریاست تسلیم کرنا ہماری پالیسی کے منافی ، امریکا کا یونیسکو سے علیحدگی کا اعلانMobeera Fatimaجولائی 23, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 23, 2025034 امریکا نے اسرائیل مخالف جذبات کا پرچار کرنے کا الزام لگا کر اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو سے علیحدگی اختیار کرنے کا اعلان کر دیا۔... Read more
اہم خبریںپاکستان پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کے باضابطہ آغاز کی تقریب، مریم نواز کا فورسز کو خراج تحسینMobeera Fatimaجولائی 22, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 22, 2025025 پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کے باضابطہ آغاز کی تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی شریک ہوئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے تقریب... Read more