اہم خبریںموسم خیبرپختونخوا بارشیں، مختلف حادثات میں 24 جاں بحق،17 افراد زخمیMobeera Fatimaاگست 1, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 1, 2024057 خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں سے مختلف حادثات میں 24 افراد جاں بحق جبکہ 17 زخمی ہو گئے۔ پی ڈی ایم اے نے بارشوں اور فلش... Read more
اہم خبریںپاکستان حکومت گھریلو صارفین کیلئے بجلی پر 18 فی صد سیلز ٹیکس پر نظرثانی کر سکتی ہے، وزیر توانائیMobeera Fatimaاگست 1, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 1, 2024064 وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ گھریلو صارفین کیلئے بجلی پر 18 فی صد سیلز ٹیکس پر حکومت نظرثانی کر سکتی ہے۔... Read more
اہم خبریںپاکستان اہم سوال یہ ہے ، قائم مقام صدر آرڈیننس جاری کر سکتے ہیں یا نہیں ؟ اسلام آباد ہائیکورٹMobeera Fatimaاگست 1, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 1, 2024060 اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب ترمیمی آرڈیننس 2024 کے خلاف درخواست پر اٹارنی جنرل سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے۔ چیف جسٹس اسلام... Read more
اہم خبریںکھیل 92 ورلڈکپ کی جیت انضمام الحق کی وجہ سے تھی، بیرسٹر دانیال چودھریMobeera Fatimaاگست 1, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 1, 2024064 پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما بیرسٹر دانیال چودھری نے کہا ہے کہ ورلڈکپ کی جیت انضمام الحق کی وجہ سے تھی، آپ نے ہمیشہ... Read more
اہم خبریںمعیشت پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 78 ہزار کی حد بحال ، ڈالر سستا ہو گیاMobeera Fatimaاگست 1, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 1, 2024063 روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہو گیا ، دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت کاروبار کے باعث انڈیکس نے ایک بار پھر 78... Read more
اہم خبریںپاکستان پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دیدی ، اسٹیٹ کونسل کا عدالت میں بیانMobeera Fatimaاگست 1, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 1, 2024076 اسٹیٹ کونسل نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کر دیا ہے کہ ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو 22 اگست کو اسلام آباد میں... Read more
اہم خبریںپاکستان معیشت کیلئے اچھی خبریں، ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے، وزیر خزانہMobeera Fatimaاگست 1, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 1, 2024069 وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معیشت کیلئے اچھی خبریں آنا شروع ہوئی ہیں، ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے۔ اسلام... Read more
اہم خبریںدنیا پاک افغان طورخم بارڈر پر داخلے کی عارضی دستاویزات کی شرط لاگوMobeera Fatimaاگست 1, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 1, 2024069 پاک افغان طورخم بارڈر پر داخلے کی عارضی دستاویزات کی شرط لاگو کر دی گئی۔ کسٹم حکام کے مطابق کاغذات کی عدم دستیابی پر مال... Read more
اہم خبریںدنیا بھارت جانے والے طیارے کی میڈیکل ایمرجنسی کے باعث کراچی ایئرپورٹ پر لینڈنگMobeera Fatimaاگست 1, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 1, 2024072 بھارت جانے والے غیر ملکی طیارے کو میڈیکل ایمرجنسی کے باعث کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کرنا پڑا۔ ذرائع کے مطابق غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز... Read more
اہم خبریںپاکستان روٹی 20 روپے میں بیچنے کی اجازت دی جائے، متحدہ نان بائی ایسوسی ایشنMobeera Fatimaاگست 1, 2024اگست 1, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 1, 2024اگست 1, 2024072 لاہور، روٹی 20 روپے میں بیچنے کی اجازت دی جائے، متحدہ نان بائی ایسوسی ایشن نے ڈپٹی کمشنر لاہور کو درخواست دے دی۔ متحدہ نان... Read more