اہم خبریںدنیا اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ تہران میں ادا ، جسد خاکی آج قطر لے جایا جائے گاMobeera Fatimaاگست 1, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 1, 2024076 اسرائیل کے میزائل حملے میں شہید ہونے والے حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ شہید کی نماز جنازہ تہران میں ادا کر دی گئی۔ اسماعیل ہانیہ کی... Read more
اہم خبریںکھیل سابق بھارتی کرکٹر انشومن گایکواڈ 71 برس کی عمر میں وفات پاگئےMobeera Fatimaاگست 1, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 1, 2024068 بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر اور کوچ انشومن گایکواڈ کینسر کے باعث انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انشومن گایکواڈ خون کے کینسر سے... Read more
اہم خبریںدنیا انتخابی نتائج پر تنقید، وینزویلا کا 7ممالک کے سفارتی عملے کو ملک چھوڑنے کا حکمMobeera Fatimaجولائی 31, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 31, 2024066 وینزویلا حکومت نے صدارتی انتخابات کے بارے میں جاری کردہ بیانات کی وجہ سے 7 لاطینی ممالک کے سفارتی عملے کو ملک سے فوری اخراج... Read more
اہم خبریںکھیل وقار یونس نے چیئرمین پی سی بی کے مشیر کی ذمہ داریاں سنبھال لیںMobeera Fatimaجولائی 31, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 31, 2024070 قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس نے چیئرمین پی سی بی کے مشیر برائے کرکٹ افیئرز کے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔... Read more
اہم خبریںپاکستان تکنیکی نقص، ٹیسلا نے 18 لاکھ گاڑیاں واپس منگوا لیںMobeera Fatimaجولائی 31, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 31, 2024067 ٹیسلا نے اپنی تیار کردہ 18لاکھ گاڑیوں کے بونٹ میں تکنیکی خرابی کے باعث مارکیٹ سے واپس منگوا لی ہیں۔ کمپنی کی طرف سے بتایا... Read more
اہم خبریںپاکستان قائمہ کمیٹی پارلیمانی امور نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری دیدیMobeera Fatimaجولائی 31, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 31, 2024069 قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور نے کثرت رائے سے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری دیدی۔ جے یو آئی نے ووٹنگ میں... Read more
اہم خبریںپاکستان تمام تقسیم کار کمپنیاں بشمول کے الیکٹرک زائد بلنگ میں ملوث پائی گئی ہیں، نیپراMobeera Fatimaجولائی 31, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 31, 2024077 نیپرا نے کہا ہے کہ تمام تقسیم کار کمپنیاں بشمول کے الیکٹرک زائد بلنگ میں ملوث پائی گئی ہیں۔ اپریل تا جون 2024 کے دوران... Read more
اہم خبریںدنیا اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ اور تدفین جمعہ کو دوحہ میں کی جائے گیMobeera Fatimaجولائی 31, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 31, 2024067 حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی تدفین سے متعلق تفصیلات سامنے آ گئیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ... Read more
اہم خبریںمعیشت سونے کی قیمت 2 لاکھ 53 ہزار 500 روپے تولہ ہو گئیMobeera Fatimaجولائی 31, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 31, 2024070 سونے کے نرخ پھر بڑھ گئے، اضافے کے بعد سونے کی قیمت 2 لاکھ 53 ہزار 500 روپے تولہ ہو گئی۔ پاکستان میں سونے کے... Read more
اہم خبریںپاکستان بانی پی ٹی آئی کس سے مذاکرات کرینگے، کس سے نہیں ، اللہ بہتر جانتا ہے ، وزیر داخلہMobeera Fatimaجولائی 31, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 31, 2024073 وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کس سے مذاکرات کریں گے اور کس سے نہیں یہ تو اللہ بہتر... Read more