اہم خبریںپاکستان انڈے مزید مہنگے، مرغی، سبزی اور فروٹ کے سرکاری نرخ بھی جاریMobeera Fatimaاکتوبر 11, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 11, 2024064 لاہور، فارمی انڈے مزید مہنگے ہو گئے، فی درجن قیمت 296 روپے تک پہنچ گئی۔ فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت میں ایک روپے کا... Read more
اہم خبریںمعیشت ڈالر مزید سستا ، اسٹاک مارکیٹ میں استحکام برقرارMobeera Fatimaاکتوبر 11, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 11, 2024071 تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت کم ہو گئی ہے دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔... Read more
اہم خبریںکھیل ملتان ٹیسٹ ، میچ کا فیصلہ کن دن، پاکستانی بیٹرز کی مزاحمت جاریMobeera Fatimaاکتوبر 11, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 11, 2024070 پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان ٹیسٹ میں آج پانچواں اور فیصلہ کن دن ہے، پاکستانی ٹیم شدید مشکلات کا شکار ہے۔ میچ فیصلہ کن... Read more
اہم خبریںدنیا امریکی ریاست فلوریڈا میں سمندری طوفان سے 16 افراد ہلاک ، 30 لاکھ بجلی سے محرومMobeera Fatimaاکتوبر 11, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 11, 2024066 امریکا میں صدی کے سب سے خطرناک سمندری طوفان ملٹن نے ریاست فلوریڈا میں تباہی مچا دی ، ہلاکتوں کی تعداد 16 ہو گئی۔ غیر... Read more
اہم خبریںپاکستان وزارت مذہبی امور نے غیر مسلم طلبا و طالبات کیلئے تعلیمی وظائف کا اعلان کر دیاMobeera Fatimaاکتوبر 11, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 11, 2024069 وزارتِ مذہبی امور نے غیر مسلم طلبا و طالبات کیلئے تعلیمی وظائف کا اعلان کر دیا۔ ترجمان مذہبی امور کے مطابق رواں مالی سال کے... Read more
اہم خبریںکھیل ملتان ٹیسٹ ، انگلینڈ نے نئے ریکارڈ اپنے نام کر لئےMobeera Fatimaاکتوبر 11, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 11, 2024061 ملتان ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے نئے ریکارڈ اپنے نام کر لئے ہیں۔ مانگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز اور سابق ٹیسٹ کپتان... Read more
اہم خبریںپاکستان دکی میں کوئلے کی کانوں پر راکٹ اور بموں سے حملہ ، 20 جاں بحقMobeera Fatimaاکتوبر 11, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 11, 2024068 بلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلے کی کانوں پر مسلح افراد کے حملے میں 20 کان کن جاں بحق اور 7 زخمی ہو گئے۔ پولیس... Read more
اہم خبریںپاکستان ملک کے چند مقامات پر بارش ہونے کی پیشگوئیMobeera Fatimaاکتوبر 11, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 11, 2024071 محکمہ موسمیات نے ملک کے چند مقامات پر بارش ہونے کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم... Read more
اہم خبریںپاکستان نواز شریف، بلاول بھٹو ملاقات: آئینی ترمیم پر اتفاقMobeera Fatimaاکتوبر 11, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 11, 2024071 پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ملاقات میں آئینی ترامیم پر اتفاق کر... Read more
اہم خبریںپاکستان پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان طویل المدتی اور آزمودہ تعلقات ہیں، آصف علی زرداریMobeera Fatimaاکتوبر 10, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 10, 2024069 صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان طویل المدتی اور آزمودہ تعلقات ہیں۔ ان تعلقات کو ایک... Read more