اہم خبریںدنیا نشے کی حالت میں اسلحہ رکھنے کا کیس ، جوبائیڈن نے اپنے بیٹے کو صدارتی معافی دیدیMobeera Fatimaدسمبر 2, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 2, 2024049 امریکی صدر جوبائیڈن نے نشے کی حالت میں اسلحہ خریدنے کے کیس اور ٹیکس فراڈ مجرم قرار دیئے گئے اپنے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو صدارتی... Read more
اہم خبریںپاکستان عمران خان کی مزید 6 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئیMobeera Fatimaدسمبر 2, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 2, 2024040 بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 28 ستمبر، 4 اور 5 اکتوبر کے 6 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی جبکہ 24 نومبر احتجاج... Read more
اہم خبریںکھیل چیمپیئنز ٹرافی ، بھارت نے نئے فارمولے پر بھی اعتراض کر دیاMobeera Fatimaدسمبر 2, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 2, 2024056 بھارت کی طرف سے نئے فارمولے پر بھی اعتراض کر دیا گیا ہے۔ آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کا شیڈول بھارتی جواب نہ آنے کی... Read more
اہم خبریںپاکستان بنوں کے علاقے جانی خیل میں مارٹر گولہ پھٹنے سے 3 بچے جاں بحقMobeera Fatimaدسمبر 2, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 2, 2024053 بنوں کے علاقے جانی خیل میں مارٹر گولہ پھٹنے سے 2 بھائیوں سمیت 3 بچے جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق بچوں نے سپین... Read more
اہم خبریںپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، انڈیکس نے ایک لاکھ ، 2 ہزار کی حد عبور کر لیMobeera Fatimaدسمبر 2, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 2, 2024046 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ برقرار ، ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر بھی سستا ہو گیا... Read more
اہم خبریںپاکستان مرغی کا گوشت 461 روپے کلو ہو گیاMobeera Fatimaدسمبر 2, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 2, 2024048 لاہور، مرغی کا گوشت سستا ہو گیا، انڈوں کی قیمت برقرار ہے۔ مرغی کے گوشت کی قیمت میں 14 روپے فی کلو کی نمایاں کمی... Read more
اہم خبریںپاکستان سرکاری اسکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائدMobeera Fatimaدسمبر 2, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 2, 2024054 راولپنڈی: محکمہ تعلیم نے سرکاری اسکولوں میں تدریسی اوقات کے دوران موبائل فون کے استعمال پر پابندی لگا دی۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے... Read more
اہم خبریںپاکستان مراد سعید اسلام آباد میں نظر آیا تو پکڑنے سے کس نے روکا تھا ؟ بیرسٹر سیفMobeera Fatimaدسمبر 2, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 2, 2024053 وفاقی حکومت کے مراد سعید کی وزیراعلی ہاؤس کے پی میں موجودگی کے دعویٰ پر خیبر پختونخوا حکومت کا ردعمل آ گیا ہے۔ خیبر پختونخوا... Read more
اہم خبریںموسم ملک کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئیMobeera Fatimaدسمبر 2, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 2, 2024051 محکمہ موسمیات نے ملک کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان،... Read more
اہم خبریںپاکستان فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے بھرتیوں کا اعلان کر دیاMobeera Fatimaنومبر 30, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 30, 2024060 فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے گریڈ 16 سے 18 کی آسامیوں پر بھرتی کا اعلان کر دیا۔ یہ اعلان ملک کے... Read more