Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، انڈیکس نے ایک لاکھ ، 2 ہزار کی حد عبور کر لی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ برقرار ، ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر بھی سستا ہو گیا ہے۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان رہا ، اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں847 پوائنٹس کا اضافہ
ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح ایک لاکھ 2 ہزار250 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

گزشتتہ کاروباری ہفتے کے آخری دن اسٹاک مارکیٹ کے ہنڈریڈ انڈیکس نے بلند ترین ایک لاکھ کی حد کو چھو لیا تھا۔

دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ہو گئی ، انٹر بینک میں 4 پیسے کی کمی کے بعد ڈالر کا بھائو 278 روپے ہو گیا ہے۔

Related posts

ایف بی آر اور آٹا ملز میں مذاکرات ناکام،آج سے ہڑتال کا اعلان

Mobeera Fatima

وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ، ہاؤسنگ فنانس میں اوورسیز پاکستانی اور نجی شعبہ بھی شامل

Mobeera Fatima

مرغی کا گوشت 577 روپے کلو، انڈوں کی قیمت میں مزید اضافہ

Mobeera Fatima

Leave a Comment