اہم خبریںکھیل دورہ نیوزی لینڈ، قومی ون ڈے سکواڈ کے آج سے ٹریننگ کیمپ کا آغازMobeera Fatimaمارچ 20, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 20, 2025033 دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی ون ڈے سکواڈ کے 9 کھلاڑی آج سے ایل سی سی گرائونڈ میں ٹریننگ کریں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے... Read more
اہم خبریںدنیا اسرائیلی فورسزکی غزہ پر جارحیت جاری، مزید 60 فلسطینی شہیدMobeera Fatimaمارچ 20, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 20, 2025031 اسرائیلی فوج کے وسطی غزہ میں حملے، مزید60 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ میں تنساریم کوریڈور پردوبارہ قبضہ کرلیا،... Read more
اہم خبریںپاکستان وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، پاک سعودی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا عزمMobeera Fatimaمارچ 20, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 20, 2025028 جدہ، وزیراعظم شہبازشریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔ آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر بھی ملاقات میں وزیراعظم کے... Read more
اہم خبریںدنیا واشنگٹن، ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف ایک اور عدالتی فیصلہMobeera Fatimaمارچ 20, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 20, 2025036 واشنگٹن، ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف ایک اورعدالتی فیصلہ آ گیا۔ عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کوامریکی انسٹی ٹیوٹ آف پیس پرقبضے سے روک دیا گیا ہے،... Read more
اہم خبریںپاکستان پنجاب اور بلوچستان اسمبلی کے اجلاس آج ہوں گےMobeera Fatimaمارچ 20, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 20, 2025025 پنجاب اور بلوچستان اسمبلی کے اجلاس آج ہونگے، بلوچستان اجلاس میں چار قراردادیں اور ایک توجہ دلاؤ نوٹس پیش کیا جائے گا۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کے... Read more
اہم خبریںپاکستان عالمی بینک کا پاکستان کیلئے 10 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی مالی معاونت کی منظوریMobeera Fatimaمارچ 19, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 19, 2025031 اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 10 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی مالی معاونت کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک نے اپنے بیان میں... Read more
اہم خبریںپاکستان سرکاری نرخنامے کو بالائے طاق رکھتے ہوئے سبزی اور پھلوں کی مہنگے داموں فروخت جاریMobeera Fatimaمارچ 19, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 19, 2025040 پشاور میں سرکاری نرخنامے کو بالائے طاق رکھتے ہوئے سبزی اور پھلوں کی مہنگے داموں فروخت جاری ہے۔ پشاور شہر میں سرکاری نرخنامے پر عملدرآمد... Read more
اہم خبریںپاکستان سپریم کورٹ نے 2 صوبوں سے قرآن کی لازمی تعلیم پر جواب مانگ لیاMobeera Fatimaمارچ 19, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 19, 2025032 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سندھ اور خیبر پختونخوا حکومتوں سے قرآن پاک کی لازمی تعلیم پر جواب مانگ لیا۔ سپریم کورٹ پاکستان میں قرآن... Read more
اہم خبریںپاکستان وزیر اعلیٰ پنجاب کا روایتی تعلیم کو دلچسپ اور زیادہ مؤثر بنانے کا اعلانMobeera Fatimaمارچ 19, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 19, 2025031 لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی سے روایتی تعلیم کو زیادہ مؤثر اور دلچسپ بنایا جا رہا ہے۔ وزیر... Read more
اہم خبریںپاکستان عوام کو بجلی کی قیمتوں میں بڑا ریلیف ملنے کا امکانMobeera Fatimaمارچ 19, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 19, 2025029 اپریل سے عوام کو بجلی کی قیمتوں میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق 23 مارچ کو وزیر اعظم شہباز... Read more