Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

عالمی بینک کا پاکستان کیلئے 10 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی مالی معاونت کی منظوری

اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 10 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی مالی معاونت کی منظوری دے دی۔

عالمی بینک نے اپنے بیان میں کہا کہ قرض کی رقم میکروکریڈٹ اور میکروفنانس کے لیے استعمال ہو سکے گی۔ اور قرض کی رقم سے 18 لاکھ 90 ہزار افراد مستفید ہو سکیں گے۔

غریب اور کم آمدن والے گھرانوں کو قرض دیا جا سکے گا۔

کنٹری ڈائریکٹر عالمی بینک نے کہا ہے کہ مائیکروفنانس پاکستان میں کمزور طبقات کو سہارا دینے کا ایک اہم ذریعہ ہے۔

Related posts

سیکریٹری الیکشن کمیشن سید آصف حسین نے استعفیٰ دیدیا

admin

آئی پی پیز سے نظرثانی معاہدوں کے بعد 5 روپے تک بجلی مزید سستی ہو گی، وزیر توانائی

Mobeera Fatima

ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

admin

Leave a Comment