اہم خبریںپاکستان سکیورٹی فورسز کا ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن ، سرغنہ سمیت 9 خارجی ہلاکMobeera Fatimaاپریل 7, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 7, 2025047 سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے 9 خارجی دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے... Read more
اہم خبریںمعیشت اسٹاک مارکیٹ کریش کر گئی ، سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئےMobeera Fatimaاپریل 7, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 7, 2025042 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان ، انڈیکس میں 6 ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی ، انڈیکس گرنے کے... Read more
اہم خبریںکھیل پاکستان سپر لیگ، لاہور، راولپنڈی، ملتان کیلئے آرمی اور رینجرز کی خدمات طلبMobeera Fatimaاپریل 7, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 7, 2025038 پنجاب حکومت نے پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 10 کیلئے آرمی اور رینجرز کی خدمات طلب کر لی ہیں۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور، راولپنڈی اور... Read more
اہم خبریںپاکستان صحت مند آبادی ہی ایک خوشحال، پرامن اور پرسکون معاشرے کی بنیاد ہے، مریم نوازMobeera Fatimaاپریل 7, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 7, 2025047 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ صحت مند آبادی ہی ایک خوشحال، پرامن اور پرسکون معاشرے کی بنیاد ہے۔ صحت کے عالمی دن... Read more
اہم خبریںدنیا امریکی ٹیرف ، ایشیائی اور خلیجی اسٹاک مارکیٹوں میں شدید مندی ، اربوں ڈالر کا نقصانMobeera Fatimaاپریل 7, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 7, 2025047 امریکی ٹیرف اور عالمی تجارتی جنگ کے خدشات پر ایشیائی اور خلیجی اسٹاکس مارکیٹس میں نئے ہفتے کے آغاز پر شدید مندی کا رجحان دیکھا... Read more
اہم خبریںمعیشت عالمی منڈی میں تیل اور گیس کی قیمتوں میں کمیMobeera Fatimaاپریل 7, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 7, 2025040 عالمی منڈی میں تیل اور گیس کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی... Read more
اہم خبریںدنیا حماس کا اسرائیل پر راکٹ حملہ ، قابض فوج کی بمباری سے درجنوں فلسطینی شہیدMobeera Fatimaاپریل 7, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 7, 2025039 اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس نے اسرائیل کے جنوبی علاقے اشدود کی طرف 10 راکٹ فائر کیے۔ حماس کے حملے کے بعد... Read more
اہم خبریںپاکستان انسانی فلاح وبہبود کیلئے ہمدردی کا احساس ضمیر میں برقرار رہنا ضروری ہے، مریم نوازMobeera Fatimaاپریل 5, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 5, 2025036 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ انسانی فلاح و بہبود کیلئے ہمدردی کا احساس ضمیر میں برقرار رہنا ضروری ہے۔ عالمی یوم ضمیر... Read more
اہم خبریںپاکستان کوئٹہ میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال کر دی گئیMobeera Fatimaاپریل 5, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 5, 2025043 کوئٹہ میں تین روز بعد موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال کر دی گئی۔ کوئٹہ شہر میں موبائل فون اور انٹر نیٹ سروس تین روز... Read more
اہم خبریںپاکستان مجموعی قومی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران 7.67 فیصد اضافہMobeera Fatimaاپریل 5, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 5, 2025037 مجموعی قومی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران 7.67 فیصد اضافہ ہو گیا ہے۔ ادارہ شماریات کے اعدادوشمار میں کہا گیا ہے کہ رواں... Read more