اہم خبریںپاکستان مہنگائی کا جن بوتل سے نکل جائے تو بند نہیں کیا جا سکتا، وزیر اعلیٰ پنجابMobeera Fatimaاپریل 16, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 16, 2025046 لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ مہنگائی کا جن بوتل سے نکل جائے تو بند نہیں کیا جا سکتا۔ 100 ارب... Read more
اہم خبریںپاکستان وفاقی وزیر ریلوے نے ڈی جی خان میں شٹل ٹرین سروس کا افتتاح کر دیاMobeera Fatimaاپریل 16, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 16, 2025045 ڈی جی خان: وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے ڈیرہ غازی خان میں شٹل ٹرین سروس افتتاح کر دیا۔ وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے... Read more
اہم خبریںپاکستان بلوچستان میں چلنے والی ٹرینوں کی سیکیورٹی کے لئے نیا پلان تشکیل دے دیا گیاMobeera Fatimaاپریل 16, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 16, 2025043 ریلویز پولیس نے بلوچستان میں چلنے والے ٹرینوں کی سیکیورٹی کے لئے نیا پلان تشکیل دے دیا۔ آئی جی ریلویز رائے محمد طاہر نے کہا... Read more
اہم خبریںپاکستان چین نے ہر موقع پر ہمارا ساتھ دیا ، آئی ایم ایف پروگرام کیلئے بھی مدد کی ، شہباز شریفMobeera Fatimaاپریل 16, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 16, 2025042 وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین نے ہر موقع پر پاکستان کا ساتھ دیا ہے، آئی ایم ایف پروگرام کے حصول میں... Read more
اہم خبریںپاکستان عمران خان سے ملاقات کیلئے تحریری حکمنامہ جاری کرنیکی استدعا مستردMobeera Fatimaاپریل 16, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 16, 2025039 سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کرانے کے لیے تحریری حکمنامہ جاری کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔ چیف جسٹس... Read more
اہم خبریںپاکستان سیاسی روزہ رکھا ہے ، وقت آنے پر کھولوں گا ، شیخ رشیدMobeera Fatimaاپریل 16, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 16, 2025047 عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ میں نے سیاسی روزہ رکھا ہوا ہے، پتہ ہے، روزہ کھولنے کا وقت ہوتا... Read more
اہم خبریںکھیل فخرزمان نے پی ایس ایل میں نصف سنچریوں کے ریکارڈ میں محمد رضوان کو پیچھے چھوڑ دیاMobeera Fatimaاپریل 16, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 16, 2025035 لاہور قلندرز کے اوپنر بیٹر فخرزمان نے پی ایس ایل میں نصف سنچریوں کے ریکارڈ میں محمد رضوان کو پیچھے چھوڑ دیا۔ گزشتہ روز انہوں... Read more
اہم خبریںپاکستان عوام کو بڑا جھٹکا ، پٹرولیم لیوی میں 8.02 فیصد اضافہMobeera Fatimaاپریل 16, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 16, 2025038 عوام کو ایک اور جھٹکا ، حکومت نے ملکی تاریخ کا سب سے زیادہ پٹرولیم لیوی کا بوجھ عوام پر ڈال دیا۔ پیٹرولیم لیوی میں... Read more
اہم خبریںپاکستان بجلی کی قیمتوں میں فی یونٹ کمی کا امکانMobeera Fatimaاپریل 16, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 16, 2025036 بجلی کی قیمتوں میں فی یونٹ 3 پیسے کمی کا امکان ہے۔ کراچی کے بجلی صارفین اس سے محروم رہیں گے،سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی (سی... Read more
اہم خبریںپاکستان جسٹس علی باقر نجفی نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھا لیاMobeera Fatimaاپریل 16, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 16, 2025038 جسٹس علی باقر نجفی نے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جسٹس علی باقر نجفی سے... Read more