Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

بلوچستان میں چلنے والی ٹرینوں کی سیکیورٹی کے لئے نیا پلان تشکیل دے دیا گیا

ریلویز پولیس نے بلوچستان میں چلنے والے ٹرینوں کی سیکیورٹی کے لئے نیا پلان تشکیل دے دیا۔

آئی جی ریلویز رائے محمد طاہر نے کہا ہے کہ کوئٹہ سے چلنے والی ٹرینوں میں سیکیورٹی نفری کی تعداد دو گنا بڑھا کر 40 اہلکار کر دی گئی ہے۔

آئی جی ریلویز پولیس نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وائر لیس سسٹم کو اپ گریڈ کرکے بلا تعطل کمیونیکیشن کا نظام بھی فعال کر دیا گیا۔

آئی جی ریلویز رائے محمد طاہر سبی اور مچھ ریلوے اسٹیشنوں کی باؤنڈری وال تعمیر کی جائے گی، برجیاں بنا کر سنائپر تعینات کئے جائیں گے۔

نئے سسٹم سے کسی بھی ناگہانی ریلویز پولیس کا کمیونیکیشن سسٹم بہتر طور پر کام کرے گا، سیکیورٹی کے پیش نظر 5 بلٹ پروف بوگیوں کی تیاری بھی جاری ہے۔

Related posts

حکومت کا حصہ بننا آبیل مجھے مار کی مانند، سیاسی موت کے سوا کچھ نہیں، حافظ حمداللہ

Mobeera Fatima

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی

Mobeera Fatima

پاکستان کا فلسطینیوں کی جبری بے دخلی اور غیر قانونی بستیوں کی توسیع بند کرنے کا مطالبہ

Mobeera Fatima

Leave a Comment