اہم خبریںدنیا ریپڈ سپورٹ فورسز کا اپنی حکومت قائم کرنیکا اعلان ، سوڈان کی تقسیم کے خدشات بڑھ گئےMobeera Fatimaاپریل 17, 2025اپریل 17, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 17, 2025اپریل 17, 2025030 سوڈان کی ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) نے 2 سالہ جنگ کے بعد فوج کی حمایت یافتہ انتظامیہ کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنی... Read more
اہم خبریںکھیل پرفارمنس دینا ہی کھلاڑی کا کام ہوتا ہے، صاحبزادہ فرحانMobeera Fatimaاپریل 17, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 17, 2025035 اسلام آباد یونائیٹڈ کے بیٹر صاحبزادہ فرحان نے کہا ہے کہ اپنی نظر اتارتا ہوں کیونکہ نظر لگ جاتی ہے۔ پریس کانفرنس کے دوران ان... Read more
اہم خبریںدنیا امریکی صدر نے ہارورڈ یونیورسٹی کو مذاق قرار دے دیاMobeera Fatimaاپریل 17, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 17, 2025029 واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرپ نے کہا ہے کہ ہارورڈ یونیورسٹی ایک مذاق ہے۔ جو نفرت اور حماقت سکھاتی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی... Read more
اہم خبریںپاکستان شہداء کا احترام ہر پاکستانی پر مقدس فرض ہے، آرمی چیفMobeera Fatimaاپریل 17, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 17, 2025031 راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ شہداء کا احترام ہر پاکستانی پر مقدس فرض ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات... Read more
اہم خبریںمعیشت اسٹاک مارکیٹ میں استحکام برقرار ، ڈالر کی قیمت میں کمیMobeera Fatimaاپریل 17, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 17, 2025030 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان کا سلسلہ برقرار ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کے... Read more
اہم خبریںپاکستان اقوام عالم دہشت گردی کیخلاف جنگ میں بلا تاخیر پاکستان کا ساتھ دے، وزیر داخلہMobeera Fatimaاپریل 17, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 17, 2025033 اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اقوام عالم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بلا تاخیر پاکستان کا ساتھ دے۔ وزیر... Read more
اہم خبریںدنیا ایرانی تیل درآمد کرنے والی کمپنیوں اور آئل ٹینکرز پر امریکا نے نئی پابندیاں عائد کر دیںMobeera Fatimaاپریل 17, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 17, 2025029 امریکا نے ایرانی تیل درآمد کرنے والی کمپنیوں اور آئل ٹینکرز پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ ایران... Read more
اہم خبریںپاکستان بی این پی مینگل کا لکپاس پر 20 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلانMobeera Fatimaاپریل 16, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 16, 2025032 بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل نے مستونگ کے علاقے لکپاس پر گزشتہ 20 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔... Read more
اہم خبریںپاکستان آئی ٹی مصنوعات معیشت کیلئے ریڑھ کی ہڈی ثابت ہو گی، شزا فاطمہMobeera Fatimaاپریل 16, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 16, 2025034 اسلام آباد: وفاقی وزیر شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) مصنوعات معیشت کے لیے ریڑھ کی ہڈی ثابت ہو گی۔ وفاقی... Read more
اہم خبریںپاکستان مہنگائی کا جن بوتل سے نکل جائے تو بند نہیں کیا جا سکتا، وزیر اعلیٰ پنجابMobeera Fatimaاپریل 16, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 16, 2025038 لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ مہنگائی کا جن بوتل سے نکل جائے تو بند نہیں کیا جا سکتا۔ 100 ارب... Read more