اہم خبریںموسم اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش اور ژالہ باری کا امکانMobeera Fatimaمئی 1, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 1, 2025026 ملک کے بیشتر حصوں میں آج سے 7 مئی کے دوران تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان... Read more
اہم خبریںدنیا امریکا نے بھارت کو سمندری نگرانی کا سازوسامان فروخت کرنے کی منظوری دے دیMobeera Fatimaمئی 1, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 1, 2025023 واشنگٹن: امریکا نے بھارت کو سمندری نگرانی کے جدید سازوسامان کی فروخت کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق اس معاہدے... Read more
اہم خبریںکھیل شائقین آج ایک ٹکٹ میں دومیچز سے لطف اندوز ہونگےMobeera Fatimaمئی 1, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 1, 2025032 پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کے میچ میں شائقین آج شام کے میچ کے لیے پہلے خریدے گئے اسی ٹکٹ کے ساتھ ڈبل ہیڈرسے لطف... Read more
اہم خبریںدنیا بنوں: سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں میں فائرنگ، سب انسپکٹرسمیت 3 اہلکارشہیدMobeera Fatimaمئی 1, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 1, 2025025 بنوں: ڈومیل چشمی کے علاقے میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ، سب انسپکٹرسمیت 3 پولیس اہلکار شہید جبکہ... Read more
انٹرٹینمنٹاہم خبریں خود کو بہت ٹوٹا ہوا محسوس کر رہی ہوں، علیزے شاہMobeera Fatimaمئی 1, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 1, 2025027 معروف اداکارہ علیزے شاہ نے کہا ہےکہ سوشل میڈیا پر مسلسل تنقید، ٹرولنگ اورمنفی رویے نہ صرف ان کی ذہنی بلکہ جسمانی صحت کو بھی... Read more
اہم خبریںدنیا ٹرمپ کی ٹیرف پالیسیوں کا اثر،امریکی معیشت 3 سال کی کمزورترین سطح پرMobeera Fatimaمئی 1, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 1, 2025030 واشنگٹن: امریکی معیشت نے 2025 کی پہلی سہ ماہی میں تین سال کی بدترین کارکردگی دکھائی ہے جس کی بڑی وجہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی... Read more
اہم خبریںدنیا امریکہ، مسئلہ کشمیرحل کئے بغیر امن ممکن نہیں، پاکستانی سفیرMobeera Fatimaمئی 1, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 1, 2025027 واشنگٹن: امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر حل کئے بغیرخطے میں امن ممکن نہیں ہے۔ رضوان سعید... Read more
اہم خبریںدنیا ہم اپنی افواج کی تربیت، ہتھیار اور صلاحیت سے مطمئن ہیں، سابق وزیراعظمMobeera Fatimaاپریل 30, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 30, 2025036 سابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ہم اپنی افواج کی تربیت، ہتھیار اور صلاحیت سے مطمئن ہیں۔ سابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ہم... Read more
اہم خبریںپاکستان یوم مزدور ، ملک بھر میں کل عام تعطیل کا اعلانMobeera Fatimaاپریل 30, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 30, 2025033 وفاقی حکومت نے یوم مزدور کے موقع پر کل یکم مئی بروز بدھ کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ اس موقع... Read more
اہم خبریںپاکستان پاک فضائیہ کی بروقت کارروائی ، مقبوضہ کشمیر میں پٹرولنگ کرنیوالے بھارتی رافیل طیارے فرارMobeera Fatimaاپریل 30, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 30, 2025037 مقبوضہ کشمیر کی فضائی حدود میں پٹرولنگ کرتے بھارتی رافیل طیارے پاک فضائیہ کی بروقت کارروائی اور تیز رفتاری کے خوف سے ہی فرار ہو... Read more