Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

یوم مزدور ، ملک بھر میں کل عام تعطیل کا اعلان

وفاقی حکومت نے یوم مزدور کے موقع پر کل یکم مئی بروز بدھ کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔

اس موقع پر مزدوروں کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ملک بھر میں تمام سرکاری و نجی دفاتر، تعلیمی ادارے اور مارکیٹیں بند رہیں گی۔

اس کے علاوہ بینک دولت پاکستان سمیت دیگر بینک بھی عام تعطیل کے باعث بند رہیں گے۔

واضح رہے پاکستان میں مزدوروں کا دن ہر سال محنت کش طبقے کے ساتھ اظہار یکجہتی اور ان کے حقوق اور فلاح و بہبود کے فروغ کیلئے منایا جاتا ہے۔

Related posts

خیبر پختونخوا حکومت کا رمضان پیکیج ، ہر مستحق خاندان کو 10 ہزار روپے ملیں گے

Mobeera Fatima

مرغی کا گوشت 526 روپے کلو ہو گیا

Mobeera Fatima

قوی خان ضرورت مند گھرانوں کی بچیوں کے رشتے ڈھونڈ کر شادیاں کرواتے تھے، افتخار ٹھاکر

Mobeera Fatima

Leave a Comment