Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںمعیشت

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان ، ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان ، انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ ، 16 ہزار کی حد عبور کر لی ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر بھی معمولی سستا ہو گیا۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ، کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 1308 پوائنٹس کا اضافہ
ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 16 ہزار 162 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز ہنڈریڈ انڈیکس ایک لاکھ ، 14 ہزار 854 کی سطح پر بند ہوا تھا۔

دوسری جان انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 7 پیسے کی کمی ہو گئی ، ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 280 روپے 40 پیسے کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

 

Related posts

فیصل واوڈا کا 60 ارب کے میگا اسکینڈل کا انکشاف

Mobeera Fatima

ڈیجیٹل دہشتگردی ہو رہی ہے، ریاست بھی محفوظ نہیں، عظمیٰ بخاری

Mobeera Fatima

ادویات کی قیمتوں میں 300 فیصد اضافہ

Mobeera Fatima

Leave a Comment