اہم خبریںمعیشت پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان، ڈالر سستا ہو گیاMobeera Fatimaمئی 2, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 2, 2025029 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان، ڈالر سستا ہو گیا۔ آج کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 2046... Read more
اہم خبریںدنیا امن کیلئے پاکستان اور بھارت ذمہ داری کا مظاہرہ کریں، امریکہMobeera Fatimaمئی 2, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 2, 2025035 امریکہ نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں امن کیلئے پاکستان اور بھارت ذمہ داری کا مظاہرہ کریں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے... Read more
اہم خبریںموسم اسلام آباد راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئیMobeera Fatimaمئی 2, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 2, 2025031 محکمہ موسمیات نے اسلام آباد راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے... Read more
اہم خبریںپاکستان مری میں وفاقی وزیر امیر مقام کے قافلے کی گاڑی حادثے کا شکارMobeera Fatimaمئی 2, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 2, 2025022 مری میں وفاقی وزیر امیر مقام کے قافلے کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام... Read more
اہم خبریںدنیا امریکا اور ایران کے درمیان ہفتے کو ہونے والے جوہری مذاکرات ملتوی ہونے کا امکانMobeera Fatimaمئی 2, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 2, 2025025 امریکا اور ایران کے درمیان ہفتے کو ہونے والے جوہری مذاکرات ملتوی ہونے کا امکان ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق ایران نے امریکا کے اشتعال انگیز... Read more
اہم خبریںپاکستان پہلگام میں دہشت گردی بہانہ ہے، ہمارا سندھو نشانہ ہے، بلاول بھٹوMobeera Fatimaمئی 2, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 2, 2025031 چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ گجرات کےقصائی مودی نے سندھو پر حملہ کیا ہے، اگر پانی بند ہوا تو پھر... Read more
اہم خبریںدنیا پاکستان اور بھارت تنازعات سفارتی سطح پر حل کریں ، عالمی برادریMobeera Fatimaمئی 1, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 1, 2025028 پہلگام حملے کے بعد سے جاری پاک بھارت کشیدگی کم کرانے کے لیے عالمی برادری سرگرم ہو گئی۔ سعودی وزارت خارجہ نے پاکستان اور بھارت... Read more
اہم خبریںپاکستان خزانہ کمیٹی نے کم از کم اجرت کا نوٹس لے لیا ، وزارت خزانہ سے فہرستیں طلبMobeera Fatimaمئی 1, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 1, 2025021 چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ ہے کہ نئے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دیے پر غور کر رہے ہیں۔ راشد محمود... Read more
اہم خبریںسائنس اور ٹیکنالوجی کرم میں 7 ماہ بعد فورجی انٹرنیٹ سروس بحال ، شہریوں میں خوشی کی لہرMobeera Fatimaمئی 1, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 1, 2025026 ضلع کرم میں سات ماہ کی طویل معطلی کے بعد فورجی انٹرنیٹ سروس بحال کر دی گئی جس پر شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ... Read more
اہم خبریںپاکستان منصفانہ لیبر ماحول تشکیل دینے اور مزدوروں کی فلاح و بہبود کیلئے کام کرنا ہو گا ، صدر ، وزیراعظمMobeera Fatimaمئی 1, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 1, 2025030 صدر مملکت آصف زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر محنت کشوں کی جدوجہد اور قربانیوں کو خراج... Read more